Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ٹیکنالوجی

Share your love

سام سنگ نے ’اے‘ سیریز کے فون متعارف کروا دئیے

کوریا:سمارٹ موبائل فون بنانے والی جنوبی کوریا کی ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ نے اپنی معروف اے سیریز کے تین فونز ’اے 15‘، ’اے 15 فائیو جی‘ اور ’اے 25‘ متعارف کردیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے تینوں فونز…

طبی ماہرین کا30 سالوں میں ہڈیوں کے امراض میں 115 فیصد اضافے کے خدشہ کا اظہار

لاہور: طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سال 2050ء تک دنیا بھر میں 1 ارب سے زائد افراد پٹھوں، ہڈیوں، جوڑوں اور ریڑھ کی ہڈی کے امراض میں مبتلا ہو جائیں گے۔ ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل میں اضافے…

میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

کیلی فورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے دونوں ایپس کے درمیان میسجنگ فیچر کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میٹا نے 2020ء میں کراس ایپ میسجنگ فیچر متعارف کرواتے ہوئے کہا تھا کہ انسٹا گرام،…

جی میل کی جانب سے سپیم پکڑنے کیلئے نیا فیچرمتعارف

سان فرانسسکو :جی میل نے سپیم پکڑنے کیلئے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس ) کا سہارا لیکر نیا فیچر متعارف کروا دیا۔یہ اپ ڈیٹ یقینی طور پر بہت ضروری ہے کیونکہ سپیمز بہت سے جی میل صارفین کے لئے تشویش کا…

اسپاٹی فائے کا دنیا بھر سے ملازمین کی بڑی ڈاؤن سائزنگ کا اعلان

کیلیفورنیا:میوزک اسٹریمنگ ملٹی نیشنل کمپنی ’اسپاٹی فائے‘ نے دنیا بھر سے اپنے 1500 ملازمین کو فوری ملازمت سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ملازمت سے نکالے جانے والے افراد 5 ماہ تک ’سرونس پے‘…

واٹس ایپ سٹیٹس اب دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بھی شیئر ہو سکیں گے

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے سٹیٹس اب جلد دیگر سوشل میڈیا ایپس فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کئے جا سکیں گے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ جلد ہی ایسا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!