ٹیکنالوجی
Share your love
انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کے لیے نئے فلٹر متعارف
کیلیفورنیا: ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے صارفین کےلیے نئے فلٹرز متعارف کرا دیے۔ میٹا کی ذیلی کمپنی نے اپنی توجہ تخلیقی آلات پر واپس لاتے ہوئے عرصے بعد نئے فلٹرز متعارف کرائے ہیں، رنگوں کی باریک ایڈٹ…
مصنوعی ذہانت میڈیا کیلئے منفی سے زیادہ مثبت اور انقلابی اثرات مرتب کرے گی،گلوبل میڈیا کانگریس
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں میڈیا کے بدلتے عالمی رجحانات اور مستقبل سے متعلق تین روزہ گلوبل میڈیا کانگریس میں کہا گیا ہے مصنوعی ذہانت میڈیا کیلئے منفی سے زیادہ مثبت اور انقلابی اثرات مرتب کرے گی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس…
سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست سامنے آ گئی
نیویارک: عالمی ادارہ برائے شماریات نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلیکیشنز (ایپس) کی فہرست جاری کر دی۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر 2022ء میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی…
ایپل کی جانب سے آئی فون کے نئے ورژن پرصارفین نے شکایات کے انبار لگادئیے
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کو درپیش مسائل کے حل سمیت متعدد سیکیورٹی اپ ڈیٹس کا حامل آئی او ایس کا تازہ ترین ورژن 17.1.1 متعارف کرادیا۔ اپ ڈیٹ کے بعد متعدد صارفین نے آئی…
اسنیپ چیٹ کے 20 منیجرز کو نوکری سے فارغ کردیا گیا
نیویارک:امریکا کی معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ نے پیداواری صلاحیت کو تیز کرنے کے لیے اپنی منیجمنٹ ٹیم میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسنیپ چیٹ نے اپنے تقریباً 20 پروڈکٹ منیجرز…
ایموجیز کا استعمال پاسورڈ کو مکمل محفوظ بنانے کے لئے کارآمد
ماسکو: انٹرنیٹ پر جب بھی کسی جگہ اکاؤنٹ بنانا ہوتا ہے تو سروس آپ کو مضبوط (جس کو مشکل سے کھولا جاسکے) پاسورڈ بنانے کی ہدایت کرتی ہے اور ایسے پاسورڈ میں عموماً ایک نمبر، کوئی نشان یا بڑا حرف…
دل کی دھڑکن سے اپنی بیٹری کو ری چارج کرنیوالا پیس میکر متعارف
سیئٹل: سائنسدانوں نے ایک ایسا پیس میکر بنایا ہے جو دل کی دھڑکنوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیٹری کو جزوی طور پر ری چارج کرنے کے قابل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی جانب سے ایسا پیس میکر…
گوگل کا یکم دسمبر سے غیر فعال جی میل اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ
نیویارک: گوگل کی جانب سے صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ دسمبر میں تمام غیر فعال جی میل اکاؤنٹس ڈیلیٹ کئے جا سکتے ہیں۔ جی میل، ڈاکس، ڈرائیو، میٹ، کیلنڈر، یوٹیوب اور فوٹوز کیلئے غیر فعال گوگل اکاؤنٹس پر…
صارفین کی ذاتی تفصیلات تک رسائی حاصل کرنے والی ایپس کاپتا چل گیا
ہوسٹن:ایک نئی تحقیق میں ان ایپس کا انکشاف کیا گیا ہے جن کو آئی فونز یا اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں صارفین کے ذاتی ڈیٹا تک سب سے زیادہ رسائی حاصل ہوتی ہے۔ ٹی آر جی ڈیٹا سینٹرز کی اس تحقیق…
یوٹیوب نے پریمیئم سروس کی قیمتیں بھی بڑھا دیں،صارفین نالاں
کیلیفورنیا: ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیٹ فلکس، ایپل ٹی وی پلس اور ڈزنی پلس کے بعد اپنی پریمیئم سروس کی قیمتیں بھی بڑھا دی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے برہمی کااظہار کیا جارہا ہے ۔ ٹیکنالوجی…