Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ٹیکنالوجی

Share your love

ایک یورپی ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم

پیرس: فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے ریڈیو فریکوئنسی کی نگرانی کرنے والے…

ٹک ٹاک کی جانب سے آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم متعارف

نیویارک: معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے امریکا میں آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔ کئی ماہ کی آزمائش کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے امریکا میں ای کامرس پراڈکٹ ٹک ٹاک شاپ کو متعارف…

ایپل کے حیران کن فیچرز کے حامل آئی فون 15 نے صارفین کو دیوانہ بنا دیا

کیلی فورنیا: معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپ نے جدید، دیدہ زیب اور حیران کن فیچرزکا حامل آئی فون 15 لانچ کر دیا جس کی پہلی جھلک نے ہی صارفین کو دیوانہ بنا دیا۔ ایپل کمپنی بھی ہر سال اپنے مداحوں اور…

یوٹیوب کی”پلے ایبلز”فیچر کی عوامی سطح پر آزمائش

کیلیفورنیا:ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے گیمنگ فیچر ’پلے ایبلز‘ کی عوامی سطح پر آزمائش شروع کر دی۔صارفین گیمز کو یوٹیوب ہسٹری میں محفوظ بھی کر سکیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوٹیوب نے پلے ایبلز کو زیر آزمائش…

مائیکروسافٹ نے “ورڈ پیڈ” کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

سان فرانسسکو : مائیکروسافٹ نے ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام ’ورڈ پیڈ ‘ کو مزید اپ ڈیٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 30 سال بعد اسے ونڈوز سے مستقل طور پر ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔اب ورڈ پیڈ مستقبل میں ونڈوز…

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کاامکان

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کیلئے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔متعارف کرایا جانے والا دوسرا فیچر سیٹنگز کے انٹرفیس…

پہلا آنکھ دوست سمارٹ فون متعارف ،بلیو لائٹ کا اخراج نہ ہونے کے برابر

بیجنگ: چین کی کمپنی ٹی سی ایل نے نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت سمارٹ فون پیش کیا ہے جو بینائی متاثر کرنے والی نیلی روشنی خارج نہیں کرتا۔اس میں تمام رنگ اپنی آب و تاب کے ساتھ دیکھے جا…

ایلون مسک نے ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کالز سے متعلق اہم اعلان کردیا

نیویارک:سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔آڈیو اور ویڈیو کالز کرنے کیلئے کسی فون نمبر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!