Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ٹیکنالوجی

Share your love

واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی کیلئے ایک نئے فیچر کا اضافہ

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے کالز سکیورٹی فیچر متعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ محفوظ بنائے گا۔ ویب انفو بیٹا کی ایک رپورٹ…

میٹا کا دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا ماڈل پیش

کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘…

واٹس ایپ کی جلد ہی صارفین کے لیے جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے تیاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا ذیلی پلیٹ فارم واٹس ایپ جلد ہی صارفین کے لیے جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جارہا ہے۔ ٹیکسٹ فارمیٹنگ اپنے پیغام کا فہم واضح انداز میں فراہم کرنے کا ایک عام سا طریقہ ہے۔ لیکن…

گوگل کی جانب سے نیا اے آئی فیچر تیار ،آن لائن آرٹیکلز کو ازخود مختصر کر دے گا

نیویارک:گوگل اپنے سرچ جنریٹیو ایکسپریئنس (ایس جی ای) میں نئے فیچر متعارف کرتا رہتا ہے، اس بار ایک نئی خصوصیت کے ساتھ گوگل اپنی پروڈکٹ لائن میں نیا اے آئی فیچر لانچ کرنے جا رہا ہے جو آن لائن آرٹیکلز…

ایپل کمپنی نے صارفین کو آئی فون پاس رکھ کر نہ سونے سے منع کردیا

نیویارک: آئی فون پاس رکھ کر نہ سوئیں، ایپل کمپنی نے صارفین کو خبردار کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے ایڈوائزری میں کہا گیا ہے جب فون پاور سورس سے منسلک ہو، مثال کے طور پر پاور اڈاپٹر یا وائرلیس…

واٹس ایپ کے ویب ورژن کیلئے نیا سکیورٹی سسٹم متعارف کرانے کی تیاری

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کا سکیورٹی سسٹم مزید بہتر بنانے کیلئے نیا سکیورٹی سسٹم متعارف کروانے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق تازہ ترین واٹس ایپ ویب…

تھریڈز ایپ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں حیران کن سطح تک کمی آ گئی

نیویارک: ٹوئٹر کے مقابلے پر میٹا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز میں زبردست انداز سے آغاز کرنے…

گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

اسلام آباد:گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ گوگل اس سے قبل بھی پاکستان کے قومی دنوں پر مختلف طرح کے خوبصورت اور منفرد ڈوڈل تبدیل کرتا رہا ہے۔ 14 اگست 2023ء کی مناسبت…

واٹس ایپ نے بیٹا صارفین کیلئے ایک ایپ سے متعدد اکاؤنٹس چلانے کا فیچر متعارف کروا دیا

کیلیفورنیا:ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بیٹا صارفین کیلئے ایک ایپ سے متعدد اکاؤنٹس چلانے کا فیچر متعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کا کہنا ہے کہ اینڈرائیڈ کیلئے واٹس ایپ بیٹا کی نئی اپ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!