Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ٹیکنالوجی

Share your love

گوگل کا انقلابی اقدام،دستاویزات کیلئے ای دستخط کی سہولت متعارف کروانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: معروف سرچ انجن گوگل نے ورک سپیس کیلئے انقلابی اقدامات اٹھاتے ہوئے ای دستخط کی سہولت متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیچر صارفین کو کسی بھی آفیشل معاہدے پر ٹیب بدلے بغیر گوگل ڈرائیور میں رہتے ہوئے…

آئندہ ماہ سے فیس بُک میسنجر پر میسجز کی سہولت ختم کر دی جائے گی

کیلیفورنیا:میٹا صارفین 2016 سے اینڈرائیڈ میسجنگ ایپ میسنجر کو بطور “ایس ایم ایس” ایپ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں لیکن اب یہ فیچر اگلے ماہ سے ختم کیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ صارفین…

انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کیلئے نیا ٹول متعارف کرانےکا اعلان

کیلیفورنیا:میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کیلئے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کیلئے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جا رہا ہے۔ نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور تصاویر…

ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ”بیپ پاکستان“ کا اجراء کر دیا گیا

اسلام آباد: ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ”بیپ پاکستان“ کا اجراء کر دیا گیا۔سید امین الحق کاکہناہے کہ تمام ڈیٹا پاکستان میں محفوظ ہوگا اور ابتداء میں ایپ مخصوص سرکاری افسران استعمال کریں گے۔ پاکستان کی پہلی…

گیمنگ اور ایپس کے میدان میں پاکستان تیزی سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ بننے لگا،گوگل

لاہور: گوگل نے کہا ہے کہ گیمنگ اور ایپس کے میدان میں پاکستان تیزی سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے طور پر سامنے آیا ہے۔ گوگل کے زیراہتمام، ایپس اور گیمز حوالے سے ملک کا پہلا اور سب سے بڑا آف…

یوٹیوب شارٹس نے کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے مختصر ویڈیوز کے سیکشن یوٹیوب شارٹس نے کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔صارفین جلد ہی اپنے شارٹس میں سوال و جواب کے اسٹِکر بھی شامل کر…

واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے ۔یہ گروپ میں نئے افراد کی آسانی کے ساتھ شمولیت میں مدد دے گا۔ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام…

شہریوں کی شکایات پر ٹوئٹر انتظامیہ نے سان فرانسسکو ہیڈ کوارٹر پر جگمگاتا نیا لوگو ‘ایکس’ ہٹا دیا

سان فرانسسکو:شہریوں کی جانب سے متعدد شکایات کے بعد ٹوئٹر انتظامیہ نے سان فرانسسکو ہیڈ کوارٹر پر جگمگاتا نیا لوگو ‘ایکس’ ہٹا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سٹی بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو شہریوں کی جانب سے 20 سے زائد…

ایلون مسک کا ٹوئٹر کیلئے نیا لوگو” ایکس “پڑوسیوں کیلئے پریشانی کا باعث بن گیا

نیویارک: ایلون مسک کے سوشل نیٹ ورک ٹوئٹر کیلئے نیا لوگو ایکس پڑوسیوں کیلئے پریشانی کا باعث بن گیا، بلڈنگ انسپکشن ڈیپارٹمنٹ نے تحقیقات شروع کرنے کاعندیہ دے دیا۔ سان فرانسسکو میں مارکیٹ سٹریٹ ہیڈ کوارٹر کی چھت پر لگا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!