Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ٹیکنالوجی

Share your love

گارمین کمپنی کی جانب سے نئی فلیگ شپ واچ متعارف

کنساس: ٹیکنالوجی کمپنی گارمین نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا۔ یہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں، ایک روشن اور واضح امولیڈ ڈسپلے،…

یوٹیوب کی جانب سے ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کے لئے ٹول متعارف

  کیلیفورنیا: یوٹیوب نےایک نیا اے آئی ٹربل شوٹنگ ٹول متعارف کرایا ہے جو صارفین کو ہیک ہونے والے اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے میں مدد دے گا۔ اے آئی چیٹ بوٹ “سپورٹ اسسٹنٹ” صارفین کے لئے اپنے لاگ ان کو…

ایمازون کا بڑا اقدام ،برطانیہ میں ڈرون ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہ

لندن: ای کامرس کمپنی ایمازون کا کہنا ہے کہ کمپنی رواں برس کے آخر تک برطانیہ میں ڈرونز کے ذریعے پیکج ڈیلیور کرنا شروع کر دے گی۔ آن لائن شاپنگ کمپنی کو برطانیہ میں ڈرون کے استعمال کو بڑھانے کے…

ٹک ٹاک کی جانب سے فلموں، ڈراموں کی معلومات کا فیچر متعارف

نیویارک: شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر فلموں، ویب سیریز، ڈراموں اور مقبول ٹی وی شوز کی معلومات اور تفصیلات سے متعلق نیا فیچر پیش کر دیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹک…

گوگل کا پاکستان کے لئے اے آئی اکیڈمی لانچ کرنے کا اعلان

کراچی: گوگل فار اسٹارٹ اپس پلیٹ فارم نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے اے آئی اکیڈمی لانچ کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل فار اسٹارٹ اپس نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک (APAC) خطے…

میٹا کا’کلون’ بنانے کے لئے جدید فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا:ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نےمصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک چیٹ بوٹ جو صارفین کو خود کا ’کلون‘ بنانے میں مدد دے گا متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ٹیک کمپنی ایک اے آئی سٹوڈیو متعارف کرانے جارہی کرنے جارہی ہے جس…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!