ٹیکنالوجی
Share your love
برطانوی کمپنی کی جانب سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے “شفاف مقناطیس”ایجاد
لندن:برطانیہ کی ایک کمپنی نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ریکارڈ وقت میں نایاب زمینی عناصر سے پاک مقناطیس بنایا ہے جو صاف توانائی کی پیداوار میں انقلابی جدت لا سکتا ہے۔ کمپنی مٹیریل نیکسز کے مطابق یہ…
مستقبل میں سمارٹ فونز کی جگہ صرف نیورالنک چپس ہوں گی،ایلون مسک
کیلیفورنیا: ٹیسلا اور سپیس ایکس جیسی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کے خیال میں مستقبل میں ہمیں فونز کی ضرورت نہیں ہوگی صرف نیورا لنک چپس استعمال ہونگی ۔ درحقیقت ان کا تو ماننا ہے کہ مستقبل میں دنیا…
واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے سپیکر سپاٹ لائٹ فیچر متعارف
نیویارک: میٹا نے واٹس ایپ پر ویڈیو کال کرنے والے صارفین کیلئے نیا فیچر اپ ڈیٹ کرتے ہوئے مزید آسانی پیدا کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ویب ورژن کیلئے آڈیو سپورٹ…
جی میل کا بھی اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ٹول متعارف کرانے کا اعلان
کیلی فورنیا: جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے اور دنیا بھر میں کروڑوں افراد اسے استعمال کرتے ہیں۔ معروف سرچ انجن گوگل نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ٹول جی میل…
لنکڈ ان میں سی وی ایڈٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف
نیویارک: لنکڈ ان میں اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے سی وی ایڈٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا۔ لنکڈ ان وہ سوشل میڈیا نیٹ ورک ہے جسے بیشتر افراد ملازمتوں کے حصول کیلئے استعمال کرتے ہیں، مائیکرو…
ایپل کی جانب سے پاسورڈز سے متعلق نئی ایپ متعارف کرانے کا امکان
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے منعقد کی جانے والی ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی) کے شروع ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں اور ایونٹ سے قبل کمپنی کے حوالے سے ایک نئی ایپ کے…
ٹک ٹاک میں سنیپ چیٹ سے ملتے جلتے نئے فیچر کی آزمائش
بیجنگ:ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئے فیچر سٹریکس کی آزمائش کی جا رہی ہے جو سنیپ چیٹ کے ایک فیچر سے ملتا جلتا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے اس فیچر کی آزمائش کی تصدیق کی گئ ہے۔…
تھریڈز کی جانب سے صارفین کے لیے ایک اور زبردست فیچر متعارف
کیلیفورنیا: ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں متعارف کرائے گئے میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں صارفین کے لیے بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے تھریڈز میں کسٹمائز ڈیش بورڈ انٹرفیس کا اضافہ کیا گیا تھا اور اب…
غزہ بارے پوسٹیں اپ لوڈ نگ پر برطرف انجینئرکا ’میٹا‘ کیخلاف مقدمہ
کیلی فورنیا:غزہ بارے پوسٹیں اپ لوڈ کرنے والے برطرف انجینئرنے ’میٹا‘ کےخلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میٹا پلیٹ فارمز کے ایک سابق انجینئر نے غزہ میں جنگ سے متعلق مواد کو ہینڈل کرنے میں کمپنی…
گوگل میسجز ایپ کے لئے نیا فیچر جلد متعارف کرانے کا پلان
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے میسجز بھیجنے کے بعد ان میں ترمیم کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ متعارف کرائے جانے والا یہ نیا فیچر اینڈرائیڈ فون میں نئی سہولیات شامل کرنے کے پروگرام کا ایک حصہ…