Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

پنجاب حکومت کا کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے کل صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے جمعہ کو بند رہیں گے، چھٹی کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز اور کالجز…

ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ،احتجاج و جلوسوں پر پابندی

لاہور:حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا اطلاق جمعہ 18 اکتوبر سے ہفتہ 19 اکتوبر…

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر گذشتہ ہفتے کے دوران 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 11اکتوبر 2024…

پنجاب میں جامعات کے طلبہ کے لئے ہونہار اسکالر شپ کی رجسٹریشن جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے 130 ارب روپے سے ہونہار اسکالر شپ پروگرام متعارف کرادیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہونہار اسکالر شپ کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے جس کے تحت 68 مضامین میں ہر سال 30…

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات، آئی جی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور رجسٹرار لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر…

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ 26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی…

خیبر کےکوکی خیل قبیلے کاوزیراعلی کے پی سے ملاقات کے بعد دھرنا اور مارچ ختم کرنے کا اعلان

پشاور: وزیراعلی کے پی سے ملاقات کے بعد خیبر کےکوکی خیل قبیلے نے دھرنا اور مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے ضلع خیبر کےکوکی خیل قبیلے کے عمائدین پر مشتمل…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!