Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

وزیر اعظم کا باجوڑ دھماکا پر سی پیک کی 10 سالہ تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں دہشت گردی کے واقعے کے سوگ میں سی پیک کی دس سالہ تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی پیک کے دس سال مکمل ہونے کی خوشی میں کلچر…

ملک کی معاشی ترقی سے متعلق “پاکستان منرلز سمٹ” کل ہوگا

اسلام آباد : پاکستان قدرتی خزانوں سے مالا مال ہے اور اس حوالے سے” پاکستان منرلز سمٹ “کل( یکم اگست) کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، سمٹ کا مقصد ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ معدنی ذخائر کی…

گھریلو ملازمہ تشدد کیس، مقدمہ میں اقدام قتل سمیت مزید نئی دفعات بھی شامل

اسلام آباد: جج کی اہلیہ کے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں پولیس نے اقدام قتل سمیت مزید دفعات بھی شامل کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد…

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔جبکہ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 55 پیسے کا اضافہ ہوا ہے پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح…

راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

راولپنڈی :ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ،مجموعی کامیابی میں طالبات طلبہ پر بازی لے گئیں ۔ راولپنڈی بورڈ زیر اہتمام میٹرک امتحان میں کل 115541 امیدوار شریک ہوئے 58457 طلبہ…

باجوڑ خودکش دھماکہ،جاں بحق افراد کی تعداد 46 افراد ہوگئی، 150 سے زائد زخمی

باجوڑ: خیبر ایجنسی کے علاقے باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے میں 46 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکا خیبر ایجنسی میں واقع علاقے خار کے دبئی موڑ کے قریب…

جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکا انتہائی افسوسناک ہے: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائدو سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکا قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے۔ جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے…

جعلساز ہوشیار باش ،خواتین کے میک اپ کے سامان میں ملاوٹ پر اب جیل جانا ہوگا

اسلام آباد:جعلساز ہوشیار باش ،خواتین کے میک اپ کے سامان(کاسمیٹک)میں ملاوٹ پر اب جیل جانا ہوگا۔خواتین کی خوبصورتی کی حفاظت کا قانون قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور،ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان جنرل کاسمیٹکس اتھارٹی کے قیام…

نادیہ حسین کوسوشل میڈیا پرنماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور:پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ حسین نماز پڑھنے کی ویڈیو شوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میں آ گئیں ۔ اداکارہ نادیہ حسین نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمازادا کرتے ہوئے ایک…

بلاول بھٹو ایک روزہ سرکاری دورے پر یو اے ای پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ حکام اور پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ایئرپورٹ پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!