پاکستان
Share your love
سیشن جج دو بیٹوں اور بہنوئی سمیت مقامی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
سوہاوہ: سیشن جج پتوکی راجا مبین دو بیٹوں اور بہنوئی سمیت مقامی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں ہتھیہ خاص سوہاوہ میں ادا کی گئی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے روز یہ دلخراش واقعہ…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر مالیت اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت اسٹاف لیول کا معاہدہ طے پاگیا ۔ معاہدہ پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کا دباوٴ کم کرے گااور معاہدے سے سماجی شعبے کے…
پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کی میعاد ختم ہونے میں 2 دن باقی
اسلام آباد: پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کی میعادختم ہونے میں دو دن باقی رہ گئے ہیں تاحال نویں اقتصادی جائزہ کی تکمیل کیلئے سٹاف سطح کا معاہدہ نہ ہوسکاتاہم پاکستان اور آئی ایم ایف نے…
صبرکاپھل، جہاز میں جانے والے واحد مسافر کووی آئی پی پروٹوکول مل گیا
اوکلاہوما سٹی: امریکی ریاست اوکلاہوما سے کیرولائنا جانے والی فلائٹ 18 گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہوئی اور سب مسافر طویل انتظار کے بعد ایک ایک کرکے چلے گئے سوائے فِل اسٹرنگر کے جو بالا آخر پورے جہاز میں جانے…
سیکیورٹی فورسز کی باجوڑ اورتیراہ میں کاروائیاں ،4دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔تین دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز…
بانڈڈ اسٹوریج پالیسی سے پاکستان میں تیل کی قلت نہیں ہو گی،مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ ملک میں تیل کی ذخیرہ اندوزی سے بچنے کے لیے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی لا رہے ہیں، بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کے نتیجے میں پاکستان میں تیل کی قلت نہیں ہو گی۔ لاہور…
قومی ایئر لائن کو خسارے سے نکالنے کے لئے جہازوں کی تعداد بڑھانی ہو گی،وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ قومی ایئر لائن خسارے سے نکلنے کی استعداد رکھتی ہے، موجودہ بحران سے نکالنے کیلئے بیڑے میں جہازوں کی تعداد 27 سے بڑھا کر 49 کرنی ہو گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی…
ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کے پیش نظرمقامی اداروں کو الرٹ ، سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹر شیری رحمان نے ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کے پیش نظر تمام متعلقہ، مقامی اداروں کو الرٹ اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب…
ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے ہوگیا
اسلام آباد:ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے ہوگیا۔ بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 598 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 402 میگاواٹ ہے…
دو یا دو سے زیادہ پینشن والے ایک پنشن کے حقدار ہوں گے،اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ پنشن سے متعلق ریفارمز کی کوشش کر رہے ہیں دو یا دو سے زیادہ پینشن والے گریڈ 17 یا اس سے اوپر کے افسران ایک پینشن کے حقدار ہوں گے۔ غریب…