پاکستان
Share your love
پاکستان نے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی تیاری کے میدان میں قدم رکھ دیا
اسلام آباد: پاکستان نے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی تیاری کے میدان میں قدم رکھ دیا، پاکستان ترکیہ کے ساتھ مل کر ففتھ جنریشن سٹیلتھ ایئر سپیرٹی فائٹر طیارے تیار کریگا۔طیارے میں امریکی ساختہ جنرل الیکٹرک ایف ون ٹین انجن…
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہوگیا
اسلام آباد: ملک بھر میں گرمی کے باعث بجلی کی طلب کئی گنا بڑھ گئی جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہوگیا ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق اس وقت بجلی کی مجموعی پیداوار 20…
چینی کی برآمدی مدت میں توسیع سمیت متعدد وزارتوں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹس منظوری
اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمدی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی،،،چینی کی برآمدی مدت میں توسیع سندھ کی شوگر ملز کے کوٹے کے لیے دی گئی ہے جبکہ متعدد وزارتوں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹس…
ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے لئے جانے والے پاکستانی باپ بیٹاکون ہیں
بحراوقیانوس میں دنیا کی امیر ترین شخصیات کو ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھانے کے لیے لے جانے والی لاپتا آبدوز ٹائٹن میں مجموعی طور پر 5 سیاح ہیں جن میں معروف پاکستانی تاجر شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان…
شمالی علاقہ جات میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے حوالے سے الرٹ جاری
اسلام آباد:وفاقی وزیر شیری رحمان نے شمالی علاقہ جات میں گلاف (برفانی جھیلوں کے پھٹنے) کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ حکومت کو چوکس رہنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری…
حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات میں اصافہ کردیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر چار یوم کی تعطیلات کرنے کا اعلان کر دیا۔چھٹیوں میں اضافہ سرکاری ملازمین کے اصرار پر کیاگیا ہے ۔ وفاقی حکومت نے عید قرباں پر 28 جون تا یکم جولائی چار روز کی…
محکمہ موسمیات نے عید کے ایام میں ابررحمت برسنے کی نوید سنادی
اسلام آباد:بڑی عید کے دنوں میں بارشیں،25 جون سے گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی…
پاکستان کے عثمان قمر اور زینب علی رضانے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے
برلن: پاکستان کے عثمان قمر اور زینب علی رضانے16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے عثمان قمر نے ٹائم ٹرائل کی 2 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں جبکہ…
ہوائی مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے عیدالاضحیٰ پر اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس میں رعایت کا اعلان کردیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ ترجمان کا…
لاہورمیں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
لاہور: لاہورمیں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں کمی،مرغی کاگوشت23روپےسستاہوگیا۔ مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت633روپےفی کلومقرر کر دی گئی،زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ406روپےفی کلومقرر کیا گیا۔ زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ422روپےفی کلومقرر کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کا246روپےفی درجن ریٹ مقرر کر دیا…