Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ بدستور جاری

اسلام آباد:ملک میں مہنگائی میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.20فیصد اضافہ،،، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح34.96فیصد رہی، ملک میں 17 ہزار 733 روپے سے 22 ہزار 888روپے ماہانہ آمدن والوں کیلئے مہنگائی کی…

جین میریٹ پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر

اسلام آباد:جین میریٹ کو پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ جین نے کہا کہ پاکستان میں ہائی کمشنر کی تقرری پر خوشی ہے، مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ جین میریٹ پاکستان…

سمندری طوفان بائپر جوائے گجرات کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا

کراچی: سمندری طوفان بائپر جوائے گجرات کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، سندھ میں رات کو گزرے گا، انڈیا کے میٹرولاجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق سوراشٹر اور کچھ سے ٹکرانے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے…

سستے روسی تیل کا عوام کو فائدہ نہ ہوسکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد: سستے روسی تیل کا عوام کو فائدہ نہ ہوسکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا گیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ روس سے سستا تیل…

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی حادثہ کا شکار

اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی۔ حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا سپیکر کی گاڑی کے سامنے اچانک گائے آگئی۔ گائے کو بچاتے ہوئے سپیکر…

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو آذربائیجان کی اسٹیٹ آئل کمپنی کے ساتھ فریم ورک معاہدے کی اجازت

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو آذربائیجان کی اسٹیٹ آئل کمپنی کے ساتھ فریم ورک معاہدے کی اجازت دیدی ہے۔ای سی سی نے وزارت پیٹرولیم کو تین ماہ ایڈوانس میں ایل این…

کلاس نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری مل گئی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے کلاس نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری دے دی،نئے نصاب لاگو کرنے کی منظوری سیکرٹری وزارت تعلیم نے دی،نیا نصاب وفاقی دارالحکومت اور وفاقی وزارتوں کے سکولوں میں لاگو ہو گا۔…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!