Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

نادرا اب 30 شہروں میں پاسپورٹ بھی بنائے گا

اسلام آباد: عوام کی نئی سہولت کیلئے نادرا اب 30 شہروں میں پاسپورٹ بھی بنائے گا۔ ڈی جی پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ نادرا فی پاسپورٹ سرکاری فیس کے علاوہ ایک ہزار روپے وصول کرے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت…

نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام ’’آئرس‘‘ متعارف کرا دیا

اسلام آباد: نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام ’’آئرس‘‘ متعارف کرا دیا۔آئرس نظام کو انگلیوں کے نشانات اور چہرے کی شناخت کے موجودہ نظاموں کے ساتھ استعمال میں لایا جائے گا۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ…

صدر عارف علوی کا نیشنل بینک کو فراڈ سے متاثرہ خاتون کو 87 ہزار روپے واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے نیشنل بینک کو فراڈ سے متاثرہ خاتون کو 87 ہزار روپے واپس کرنے کا حکم دیدیتے ہوئے کہاہے کہ بینک کے عملے نے ناخواندہ خاتون کا استحصال کیا، بینک ایسے دھوکہ بازوں سے چوکنا…

گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے لیے قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے لیے قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریونیو ضروریات پوری کرنے…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دہشت 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا اور…

مالی سال 2023-24 بجٹ سازی حتمی مرحلے میں داخل ،وزارت خزانہ کے ملازمین کی ہفتہ وزار تعظیلات بھی ختم

اسلام آباد:آئندہ مالی سال 2023-24 بجٹ سازی حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ۔۔وزارت خزانہ کے ملازمین کیلئے دفتری اوقات بڑھادیئےہفتہ وزار تعظیلات بھی ختم ،وزارت خزانہ نے سرکلر جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں بتایا…

روس، ایران، افغانستان سمیت دیگر ملکوں سے بارٹر ٹریڈ کے طریقہ کار جاری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے روس، ایران، افغانستان سمیت دیگر ملکوں سے بارٹر ٹریڈ کے طریقہ کارجاری کردیا ہے۔ ریاستی ملکیتی اور نجی ادارے اشیاء کے بدلے اشیاء کی تجارت کر سکیں گے تاہم نجی اداروں کا ایف بی آر کی…

چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجر کاری

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجر کاری مہم چلائی گئی۔چیف جسٹس پاکستان اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مل کر سپریم کورٹ کے باغ میں پھولوں کے پودے لگائے۔ سپریم کورٹ میں…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!