Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

راول ڈیم کے پانی میں زہریلا کیمیکل پھیلنے سے ہزاروں مچھلیاں مر گئیں،2ملزمان گرفتار

اسلام آباد: راول ڈیم کے پانی میں زہریلا کیمیکل پھیلنے سے ہزاروں مچھلیاں اور آبی حیات مرگئیں۔مرنے والی مچھلیوں اور دیگر آبی حیات کے نمونے لیبارٹری کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ محکمہ فشریز کے مطابق مچھلیوں کے شکار کیلئے…

وفاق اورپنجاب کے تمام سرکاری و نجی کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد/لاہور:وفاق اورپنجاب کے تمام سرکاری و نجی کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ وفاقی نظامت تعلیمات کے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی بند رہیں گے ،اداروں کے سربراہان…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کاحملہ ، 2 جوان شہید

کوئٹہ: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے…

ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں، ہراساں کرنے کامعاملہ ، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ نے ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کرلیا۔جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیے…

اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی گرفت مضبوط ہونے لگی

کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مضبوط اور ڈالر 25.75 روپے سستا ہوگیا۔جس سے ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قیمت 285.25 روپے ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت یکدم 25 روپے 75 پیسے کم ہوگئی،…

ماں کی قبر کے ساتھ سونے والے غمزدہ بیٹے نے ہر آنکھ اشکبارکردی،تصاویر وائرل

الجزائر سٹی: الجزائر میں بیٹے کی مردہ ماں سے لازوال محبت نے ہر آنکھ کو اشکبار کردیا نوجوان 2 سال سے اپنی ماں کی قبر کے ساتھ ہی سوتا ہے اور قبرستان میں ہی رہ رہا ہے۔ الجزائر سٹی میں…

پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

لاہور: پنجاب میں صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 11 اضلاع میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 9مئی کے حیران کن واقعے نے پرامن اور جمہوری ملک کی…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی، وزیر خزانہ ڈار نے پریس کانفرنس میں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کااعلان کیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں بتایا عالمی سطح پر پیٹرول کی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!