Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

لال حویلی پر پولیس کا چھاپا،مختلف حصوں کی تلاشی لی

راولپنڈی: راولپنڈی میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہشگاہ لال حویلی پر پولیس نے چھاپا مارا ہے، شیخ رشید اور ان کے بھتیجے سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق لال حویلی میں موجود نہیں تھے، پولیس…

ہنگاموں میں ملوث کچھ لوگ پکڑے گئے ہیں باقی کو جلد پکڑ لیا جائے گا،محسن نقوی

لاہور: پنجاب حکومت نے 9 مئی کے پْرتشدد واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ ہنگاموں میں ملوث کچھ لوگ پکڑے گئے ہیں باقی کو جلد پکڑ لیا…

حج آپریشن کاآغاز21مئی سے ہوگاپہلی پروازکراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوگی

اسلام آباد: عازمین حج کی پہلی پرواز 21 مئی کو کراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگی جبکہ 17 مئی سے معاونین کی پہلی ٹیم روانہ ہوگی۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمودکاکہناہے کہ رواں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز کی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ کل کیا جائے گا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 سے…

جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔ نو مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی…

رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی

لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی حریم شاہ نے…

وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار آئی ایم ایف سےمشاورت شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اور بجٹ بارے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم…

نادرانے پہلی بار جنسی مجرموں کی قومی رجسٹری این ایس او آر کا اجراء کر دیا

کراچی: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان میں پہلی بار جنسی مجرموں کی قومی رجسٹری این ایس او آر کا اجراء کر دیا ہے۔اس سہولت کا مقصد جنسی تشدد اور بدسلوکی کی روک تھام کے سلسلے میں…

وزیراعظم کا جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب…

جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وائرس کی شناخت پاکستان کے موثر پولیو نگرانی نظام کو نمایاں کرتی ہے۔ وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال جنوبی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!