Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

ای سی سی نے کالکاتک-چترال منصوبے این 45 کے سول ورکس کی خریداری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے کالکاتک-چترال 48 کلومیٹر روڈ پراجیکٹ این 45کے سول ورکس کی خریداری کی منظوری دے دی ہے جبکہ پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے…

ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این )کو بلاک نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملک میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) کو بلاک نہیں کیا جا رہا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری…

قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جا رہی ہے

کراچی :ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے الگ ریاست قائم کر کے برصغیر کا نقشہ تبدیل کر کے انگریز اور کانگریس کو تنہا شکست دینے والی تاریخ ساز شخصیت قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جا…

اسلام آباد سمیت لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ…

قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت نے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کر دی

اسلام آباد: قومی خزانے پر پنشن کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت نے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل فیملی پنشن کی مدت 25…

سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، درخواستیں خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں قائم مونال ریسٹورنٹ، لاء مونتالہ، گلوریہ جیز سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔ سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں تجارتی سرگرمیوں سے…

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 18 ستمبر کو ہو گا

کراچی:رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 18 ستمبر کو ہو گا، چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں ہوگا۔ جزوی چاند گرہن امریکا، یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آئے گا۔ چاند گرہن کا…

سینیٹ میں 5 بلوں کی منظوری کا عمل موخر

اسلام آباد:سینیٹ میں 5 بلوں کی منظوری کا عمل موخر کردیا گیا۔ پریذائیڈنگ افسر شیری رحمان نے کہا کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی طرف سے حقوقِ گرفتار نظر بند افراد یا زیر حراست تحقیقات بل 2024 پیش متعلقہ بل…

ملک بھر میں دو کروڑ 62 لاکھ سے زائد بچے اور بچیوں کے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر میں دو کروڑ 62 لاکھ 6 ہزار 520 بچے اور بچیوں کے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت تعلیم کی جانب سے ایوان میں پیش کردہ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 5…

ڈانس پارٹی میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک مرد زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف الیون 2 میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک مرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ شالیمار کے علاقہ ایف الیون ٹو میں واقع الصفاء ہائٹس میں 2 خواتین اور…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!