کھیل
Share your love
پاکستان نے افغانستان کو کلین سویپ کردیا،سیریز 3 صفر سے اپنے نام کر لی
کولمبو: تین ایک روز میچز کی سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان کی ٹیم کو 59 رنز سے شکست دے کر سیریز 3 صفر سے اپنے نام کر لی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے…
دوسرا ون ڈے ،پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی
ہمبنٹوٹا: پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی۔پاکستان نے سیریز میں 2 صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز…
افغانستان کا دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 301 رنز کا ہدف
ہمبنٹوٹا: افغانستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 301 رنز کا ہدف دے دیا۔جبکہ ہدف کے تعاقب میں شاہینوں کی بیٹنگ جاری ہے ۔ ہمبنٹوٹا میں جاری سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان نے…
دوسر ا ون ڈے ،افغانستان کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
ہمبنٹوٹا:پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں افغان ٹیم کے اوپنرز نے ٹیم کو محتاط آغاز فراہم کیا ہے۔افغانستان نے پاکستان کے خلاف بغیر کسی وکٹ گنوائے 15 اوورز میں 68 رنز…
پہلا ون ڈے،پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دیدی
ہمبنٹوٹا: پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو آؤٹ کلاس کردیا، پاکستان کے 202 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی آل…
ون ڈے سریز،پاکستان کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ہمبنٹوٹا: پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اچھا ٹوٹل کر کے…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریزکا پہلا میچ آج ہوگا
ہمبنٹوٹا :پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان…
امریکی ٹی10 لیگ،پاکستانی اسٹارز ناکام ،کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے ہرادیا،
لوڈیرہل: امریکی ٹی10 لیگ میں کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے شکست دیدی۔ فاتح الیون نے ایک وکٹ پر 158 رنز جوڑے، ناکام سائیڈ 8 وکٹ پر 110 رنز بناسکی، پاکستانی اسٹارز ناکام رہے، اوپنر محمد حفیظ…
نیزہ بازی ورلڈ کپ، قومی ٹیم شرکت کے لئے جنوبی افریقہ پہنچ گئی
جوہانسبرگ:نیزہ بازی کے عالمی کپ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی۔ملک ہارون بندیال کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ ہم یہ ٹائٹل جیت کر قوم کو تحفہ دیں گے۔ جوہانسبرگ ایئرپورٹ آمد پر پاکستانی کمیونٹی نے…
سٹار فٹبالرمیسی سب سے زیادہ ٹرافیاں جیتنے والے دنیا کے واحد فٹبالر بن گئے
نیش ول: ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی سب سے زیادہ 44 ٹرافیاں جیتنے والے دنیا کے واحد فٹبالر بن گئے۔ لیونل میسی نے امریکا کے فٹبال کلب انٹرمیامی کو لیگز کپ میں کامیابی دلاکر کلب کیلئے اپنی پہلی ٹرافی…