کھیل
Share your love
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشد ندیم شرکت کیلئے ہنگری روانہ
لاہور: پاکستان کے سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ہنگری روانہ ہوگئے۔قومی اتھلیٹ کا کہنا ہے کہ مکمل فٹ ہوں، اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔ سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال…
فیفا ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ، فتح کا تاج کس کے سر سجےگا؟ فیصلہ آج ہوگا
سڈنی: فیفا ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ میں فتح کا تاج کس کے سر سجےگا، اس کا فیصلہ آج انگلینڈ اور سپین کے درمیان ہونے والے فائنل میچ میں ہوگا۔ فیفا ویمز ورلڈکپ میں دونوں ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا…
ٹی ٹوئنٹی سیریز, یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا
دبئی :ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کو یو اے ای کے ہاتھوں اَپ سیٹ شکست ہو گئی۔ یو اے ای نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، یو اے ای کی ٹیم…
سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ,کارلوس الکاراز اور نوواک جوکووچ کی سیمی فائنل تک رسائی
اوہائیو: سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کارلوس الکاراز اور نوواک جوکووچ سیمی فائنل تک رسائی میں کامیاب ہوگئے۔ سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں معروف ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلوی حریف میکس پورسل کو شکست سے دوچار…
وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔وہ ان دنوں پنجاب حکومت کے نگران وزیر ہیں، وہ کافی عرصے سے ٹیم سے باہر تھے…
بابر اعظم تمام فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی ہے،ویرات کوہلی
نئی دہلی: سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کپتان تمام فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی ہے۔ بھارتی سپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ بابر…
جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لئے قومی خواتین ٹیم کااعلان
لاہور: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو آئندہ ماہ جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز میں حصہ لے گا۔پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انتخاب چیف…
اییشن ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست
چنئی: اییشن ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو چار صفر سے شکست دے دی۔شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ بھارت کے شہر چنئی میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف…
بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کو ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر کمنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا ،شائقین کرکٹ کی تنقید
نئی دہلی :بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ورلڈکپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر کمنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔شائقین کرکٹ نے بھارتی کمنٹیٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو…
کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری،پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے کے لئے بھارت جانے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد :پاکستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ میں شرکت کے لیے بھارت بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔اور کہا ہےکہ دو طرفہ معاملاتِ آپنی جگہ پر ہیں کھیل کو سیاست سے الگ رکھا جائے ۔ ترجمان دفترخارجہ نےکرکٹ کے…