Enter your email address below and subscribe to our newsletter

کھیل

Share your love

پاکستان نے ناروے میں اسٹریٹ چائلڈ کپ میں سلور میڈل جیت لیا

اوسلو: پاکستان نے ناروے میں اسٹریٹ چائلڈ کپ میں سلور میڈل جیت لیا۔فائنل میں پاکستان کو پنالٹی ککس پر سولا کلب کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ناروے کے شہر اوسلومیں کھیلے گئے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان…

سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ، پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

اوسلو: پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ کامیابی پر ناروے میں مقیم پاکستانیوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ جشن منایا۔ قومی ٹیم نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں ناروے کے کلب بریمینس…

ورلڈ کپ،وزارت خارجہ حکام نے ٹیم بھارت بھیجے کی حمایت کر دی

اسلام آباد:قومی ٹیم کا کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کا معاملہ، حکومت کی ہائی پروفائل کمیٹی نے فیصلہ سنا دیا۔وزارت خارجہ کے حکام نے ٹیم بھارت بھیجے کی حمایت کر دی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی زیر صدارت وزیر اعظم شہباز…

ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے انعام دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے انعام سے نوازا جائے گا۔حمزہ خان کے اعزاز میں وزیراعظم آفس میں خصوصی تقریب منعقد ہوگی۔ ورلڈ جونیٸر اسکواش کا ٹاٸٹل…

سال 2024 مینز ٹی20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے مینز ٹی20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ امریکا میں فلوریڈا، ڈیلیس، نیویارک اور موریس ول میں ورلڈ کپ میچز ہوں گے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں امریکا اور ویسٹ انڈیز…

بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی

میڈرڈ:اسپین کی حکومت نے بغیر حجاب مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی شطرنج کی کھلاڑی کو شہریت دے دی ہے غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق احتجاجاً بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!