کھیل
Share your love
ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا مقام تبدیل،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئے وینیو کا اعلان کردیا
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے حالات کی وجہ سے ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا مقام تبدیل کردیا اور تصدیق کی کہ تمام میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی کی جانب…
ورلڈ ملٹری گیمز،پاکستانی ایتھیلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیا
کراچی: پاکستان کے باصلاحیت ایتھیلیٹ معید بلوچ نے ورلڈ ملٹری گیمز میں 4سو میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے…
سندھ اولمپک کا ارشد ندیم کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان
کراچی: پیرس اولمپکس 2024 کے ریکارڈ ساز گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلان کردہ پیکیج کے تحت اہلیہ اور والدین کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ کراچی میٹرولیٹین کارپوریشن (کے ایم سی)…
مشتاق احمد کا تجربہ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟
پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد اس وقت بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے بطور اسپن بولنگ کوچ خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ کرکٹ ٹیم میں شمولیت کے بعد مشتاق احمد نے بے انتہا محنت کی اور اسی محنت کی…
بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ؟
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی…
اولمپئن ارشد ندیم کو ڈی جی وائلڈ لائف کی جانب سے بھی بڑا انعام مل گیا
پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم کو ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب نے بھی 20 لاکھ کا چیک بطور تحفہ پیش کردیا۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے لاہور سفاری پارک…
سابق کرکٹر کی تماشائیوں کے بغیر میچ کروانے پر بورڈ کی کڑی تنقید
قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بنگلادیش کے خلاف کراچی ٹیسٹ اسٹیڈیم میں بغیر شائقین کے کروانے کے فیصلے پر بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ کامران اکمل نے اپنے یوٹیوب چینل پر کامران اکمل نے…
آئی سی سی کا انڈر-19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان،میزبان ملک کا نام بھی سامنے آگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈر-19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ دوسرے انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی میزبانی ملائیشیا کے سپرد کی گئی ہے، ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک کھیلا…
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ،بھارت کا میزبانی سے صاف انکار
نئی دہلی: بھارت نے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی سے صاف انکار کردیا ہے۔ بنگلادیش میں سیاسی بحران کی وجہ سے آئی سی سی نے بھارت سے ٹورنامنٹ کی میزبانی کی درخواست کی تھی۔…
کھیلوں کی عالمی عدالت نے انڈین ریسلر کی اپیل مسترد کر دی
کراچی: کھیلوں کی عالمی عدالت نے انڈین ریسلر کی اپیل پر مختصر فیصلہ سنا دیا۔ ونیش پھوگٹ نے پیرس اولمپکس 2024 میں ڈس کوالیفائی ہونے اور میڈل نہ ملنے پر اپیل کی تھی جسے کورٹ آف آربیٹریشن کی جانب…