کھیل
Share your love
پیرس اولمپکس،خواتین سوئمرز سے متعلق نامناسب تبصرہ کرنے پرکمنٹیٹر برطرف
پیرس:آسٹریلیا کی خواتین سوئمنگ ٹیم کے بارے میں نامناسب بیان دینے پر کمنٹیٹر کو برطرف کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اولمپکس میں خواتین تیراکوں کے بارے میں نامناسب الفاظ کہنے پر امریکی کمنٹیٹر باب بالارڈ کو براڈ کاسٹرز…
امریکی سوئمر نے 50سال پرانا اولمپکس کا اہم ریکارڈ برابر کردیا
پیرس:امریکی سوئمر کیٹی لیڈیکی نے اولمپکس کا اہم ریکارڈ برابر کردیا، کیٹی لیڈیکی نے سویت جماسٹ لاریسا لاتینینا کا 50 سال پرانا ریکارڈ برابر کیا۔ امریکی پیراک لیڈیکی مشترکہ طور پر سب سے زیادہ اولمپکس گولڈ لینے والی خاتون…
وسیم اکرم نے پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے سے کیوں معذرت کی؟
کراچی:سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) یا چیئرمین کا مشیر…
ناروے کپ، انڈر-15 فیوچر پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
اوسلو:گرین شرٹس کی انڈر 15 فیوچر پاکستان ٹیم ناروے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ فیوچر پاکستان ٹیم نے ناروے کپ 2024 کے سیمی فائنل میں ناروے کے واریگ کلب کو شکست سے دوچار کیا۔ اوسلو میں کھیلے گئے…
پیرس اولمپکس، بیڈ منٹن کھلاڑی نے ہم وطن خاتون کو شادی کی پیشکش کردی
پیرس:پیرس اولمپکس کے دوران چین سے تعلق رکھنے والے بیڈ منٹن کھلاڑی نے ہم وطن خاتون کو شادی کی پیشکش کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں چین کو گولڈ میڈل جتوانے والے لیو یوچن نے اپنی ہم…
پیرس اولمپکس،تاجک کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا
نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی وحشت و بربریت کے خلاف احتجاج کی مثالیں کھیل کے میدانوں میں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ اس سلسلے میں تازہ مثال پیرس اولمپکس جوڈو کے مقابلے کے دوران دیکھنے میں آئی۔ پیرس میں جاری…
پیرس اولمپکس، پاکستان کی تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئیں
پیرس: پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ خاتون شوٹر کشمالہ طلعت خواتین کے 25 میٹرز ویمن ایئرپسٹل ایونٹ کے کوالیفیشن راؤنڈ تک ہی محدود رہیں، 22 سالہ کشمالہ طلعت ریلے ٹو میں…
خاتون باکسر کے مقابلے پر مرد ٹرانسجینڈر کی انٹری، پیرس اولمپکس میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا
پیرس اولمپکس کے باکسنگ ایونٹ میں خاتون کے مقابلے میں ٹرانسجینڈر کو اتارنے پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ پیرس اولمپکس میں الجزائر کی ایمان خلیف نے اطالوی باکسر انجلینا کارینی کو صرف 46 سیکنڈ میں رنگ چھوڑنے پر مجبور کردیا۔…
وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیں
کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے 52 سالہ سابق فاسٹ بولر کو اپنا…
اولمپک میں حصہ لینے کے لئے کھلاڑی نے اپنی انگلی کاٹ ڈالی
اولمپک میں حصہ لینے کے لئے کھلاڑی نے اپنی انگلی کاٹ ڈال فوٹو فائل پیرس: ایک آسٹریلوی ہاکی کھلاڑی نے پیرس اولمپکس میں حصہ لینے کے لیے اپنی انگلی کا کچھ حصہ کاٹ ڈالا۔ میٹ ڈاسن نامی شہری کی پرتھ…