Enter your email address below and subscribe to our newsletter

کھیل

Share your love

پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل

لاہور: پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں گزشتہ ادوار میں سیاسی اور اقربا پروری کی بنیاد پر بھرتی کئے جانے والوں…

فاسٹ بولراحسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشیص کے لئے انگلینڈ روانہ

لاہور:قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ خان کہنی کی تکلیف کی تشخیص کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر مانچسٹر پہنچ گئے ہیں، پیر…

پاک نیوزی لینڈ سیریز، کیوی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا، مہمان ٹیم کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کڑی سیکورٹی میں نجی ہوٹل تک پہنچایا گیا۔…

ہیمسٹرنگ انجری کا شکار مچل اسٹارک کا آسٹریلیا واپسی کا فیصلہ

سڈنی: ہیمسٹرنگ انجری کے باعث مچل اسٹارک نے آسٹریلیا واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ آئی پی ایل میں انجرڈ ہوجانے والے آسٹریلوی پیسر مچل اسٹارک نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، انھیں دائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف ہوئی ہے، تاہم ابھی تک…

دیپیندرا سنگھ کے ایک اوور میں 6 چھکے، دنیا کے تیسرے بیٹسمین بن گئے

الامارات: نیپال کے دیپندرا سنگھ ایری ایک اوور میں 6 چھکے جڑکر دنیا کے تیسرے بیٹر بن گئے۔ نیپال کے دیپندرا سنگھ ایری نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑکر ٹی 20 کرکٹ میں یوراج سنگھ اور کیرون پولارڈ کے…

محمد رضوان کو خود سے زیادہ بہتر اور اچھا وکٹ کیپر سمجھتا ہوں،سرفراز احمد

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے محمد رضوان کو خود سے بہتر وکٹ کیپر اور بیٹسمین قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے خصوصی عید شو میں ایک سوال کے جواب میں سرفراز…

پیرس اولمپکس سے قبل ٹریننگ کے لئے ارشد ندیم جنوبی افریقہ پہنچ گئے

جوہانسبرگ: پیرس اولمپکس 2024ء سے قبل پاکستان کے جیولن سٹار ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے جنوبی افریقہ پہنچ گئے۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کو جنوبی افریقہ بھجوانے کے انتظامات کئے۔ روانگی سے قبل ارشد ندیم نے اپنے پیغام میں…

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ چند ہفتوں میں معاملات طے ہو جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے…

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ ، پشاور کی دو سگی بہنوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے

کراچی: آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ میں پشاور کی دو سگی بہنوں سمیت پاکستانی کھلاڑیوں نے پانچ ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملبورن میں منعقدہ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے گرلز انڈر 17 ایونٹ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!