کھیل
Share your love
ویمنز کرکٹ سیریز،ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کا اعلان
کراچی:ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، پانچ کرکٹرز کی سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، سیریز 18 اپریل سے 3 مئی تک کھیلی جائے گی۔ چیف سلیکٹر سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم…
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز، 17 رکنی قومی ٹیم کا اعلان،اہم کھاڑیوں کی واپسی
لاہور : نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 17 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے نیوز کانفرنس میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے…
آرمی چیف کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو افطار ڈنر
راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے آر می ہاؤس راولپنڈی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو افطار ڈنر دیاگیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کرکٹ ٹیم نے کاکول ایبٹ آباد میں آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ…
اظہر محمود دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اظہر محمود کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز…
پاکستان ٹیم بدستور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ میں شامل
کراچی: پاکستان ٹیم بدستور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ میں شامل ہے جبکہ ٹاپ 2 سائیڈز میں جگہ پانے کے لئے باقی 4 سیریز کے نتائج اہمیت کے حامل ہوں گے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں دورانیہ میں پاکستان…
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کاکول ٹریننگ کیمپ کو انتہائی مفید قرار دے دیا
ایبٹ آباد: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کاکول ٹریننگ کیمپ کو انتہائی مفید اور کامیاب قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، عامر جمال اور عماد وسیم نے کہا کہ کاکول ٹریننگ کیمپ نے نہ صرف…
عامر کی واپسی سے 3 فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی
لاہور:سابق کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل محمد عامر کی واپسی سے پاکستانی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ امریکا…
قومی ٹیم کا غیرروایتی مشقوں کا حامل فٹنس کیمپ اختتام پذیر ہو گیا
لاہور: اسیسمنٹ ٹیسٹ کے ساتھ قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ختم ہوگیا تاہم کرکٹرز نے کاکول میں سخت غیر روایتی مشقوں سے فٹنس حاصل کرنے کا مشن جاری رکھا. رواں سال پاکستان ٹیم کی امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول…
14 سالوں میں پاکستانی ٹیم کے 10 ٹی20 کوچز تبدیل
کراچی: پاکستانی ٹیم نے 14 برس میں 10 ٹی20 کوچز تبدیل کئے ۔ٹیم نے مختصر فارمیٹ میں سب سے زیادہ فتوحات مکی آرتھر کی رہنمائی میں حاصل کیں۔ پاکستان کرکٹ ایک بار پھر تبدیلیوں کی زد میں ہے ، کپتان…
شاہین آفریدی کو کپتانی سے عجلت میں ہٹایا گیا،ذکااشرف
لاہور: شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے پرسابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف بھی بول پڑے۔ ذکا اشرف نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو کپتانی سے عجلت میں ہٹایا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں ذکا اشرف نے کہا…