کھیل
Share your love
ورلڈ کپ،بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
پونے:آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ بھارت کے شہر پونے میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بنگلادیش کے…
قومی ٹیم نے آسٹریلیا کیخلاف حکمت عملی تیار کرلی
بنگلور: آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اپنے چوتھے مقابلے کیلئے قومی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی پلئینگ الیون کے حوالے سے اہم میٹنگ ختم…
ورلڈ کپ، بنگلادیش کے 257 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری
پونے:بھارت میں منعقدہ آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بنگلادیش کے 257 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پہلی وکٹ 88 رنز پر گر گئی۔ بھارت کے شہر پونے میں کھیلے جارہے آئی…
ورلڈ کپ، بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
لاہور:بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں میزبان بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔ ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 17 ویں میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے…
شاہین کا اعتماد کم ہے لیکن وکٹ لینے والا بولر ہے، وسیم اکرم
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے شاہین آفریدی کا اعتماد تھوڑا کم ہے لیکن وہ وکٹ لینے والا بولر ہے۔نئی گیند کے ساتھ وکٹیں اس کے اعتماد میں اضافہ کریں گی۔ آسٹریلیا سے میچ…
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن بدستور برقرار ہے ۔ آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے…
ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز ہرا دیا
چنئی: بھارت میں منعقدہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 16 ویں میچ میں نیوزی لینڈ افغانستان کو 149 رنز سے شکست دیدی۔ بھارت کے شہر چنئی کے ایم اے چدمبرم سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ…
ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری
چنئی :ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری جاری ہے ۔ افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چنئی…
پاکستان کوآسٹریلیاکے خلاف میچ سے قبل بڑادھچکا لگ گیا
ممبئی :پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق کو وائرل بخار میں مبتلا ہونے کے باعث غیرضروری ملاقاتوں سے روک دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق اسوقت بخار اور فلو کی علامات سے دوچار ہیں، بیماری کے ممکنہ…
ورلڈکپ،246 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا مشکلات کا شکار ہو گیا
دھرم شالا: نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے246 رنز کا ہدف دے دیا، نیدر لینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقا مشکلات کا شکار…