Enter your email address below and subscribe to our newsletter

کھیل

Share your love

انگلش کھلاڑی اولی پوپ کا منفرد اعزاز ،7 ممالک کے خلاف سنچریاں بنانے والے پلیئر بن گئے

کراچی: قائم مقام انگلش کپتان اولی پوپ نے ٹیسٹ تاریخ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا، وہ طویل فارمیٹ کے 147 برسوں میں 7 مختلف ممالک کے خلاف اپنی ابتدائی سنچریاں بنانے والے پلیئر بن گئے۔ انگلش قائم مقام کپتان…

انگلش کرکٹر معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  لندن:انگلش کرکٹر معین علی نے تمام فارمیٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش کرکٹر معین علی نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے زیر غور نہ لائے جانے پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا…

زمبابوین ٹی10 لیگ، متعدد پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے

کراچی: زم ایفرو ٹی10 لیگ میں متعدد پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے، اتوار کو شیڈول ڈرافٹ سے قبل ہی لیگ میں شریک 6 ٹیموں نے کچھ کھلاڑیوں سے براہ راست معاہدے کرلیے۔ ٹورنامنٹ 21 سے 29 ستمبر…

دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ کا اعزاز ،400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس: دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ 25 سالہ ووڈ ہال کی اہلیہ تارا ڈیوس ووڈ نے بھی پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین کے لانگ…

بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی، محسن نقوی

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے دورے کے موقع پر میڈیا…

ٹی 20 میں کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر ہوگیا

منگولیا نے سنگاپور کے خلاف 10 رنز پر آل آؤٹ ہوکر مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ملائشیا کے علاقے بانگی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر…

اولمپئن طاہر زمان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئن طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری پی ایچ ایف اولمپین رانا مجاہد علی خاں نے کہا کہ طاہر زمان…

بنگلا دیش نے تاریخ رقم کردی، پہلی بار بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو وائٹ واش کردیا

راولپنڈی: بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے دی ، تاریخ میں پہلی بار بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو وائٹ واش کردیا۔ پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کو سیریز بچانے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!