کھیل
Share your love
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
لاہور:پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں، راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے 9 اکتوبر کو کمبوڈیا پہنچے گی۔ راموس ماضی…
ورلڈ کپ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا
احمد آباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔ احمدآباد میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پہلے…
ورلڈکپ، انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
احمد آباد: انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، آئی سی سی کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کا سب سے بڑا میلہ بھارت میں سج گیا ہے، پہلے میچ میں انگلینڈ کے نیوزی لینڈ کیخلاف 4 کھلاڑی واپس پویلین لوٹ گئے۔ ورلڈکپ…
آئی سی سی تقریب، جنوبی افریقن کپتان سو گئے
احمد آباد:ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی کی تقریب میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما سے سب سے زیادہ سوالات ہوئے جبکہ جنوبی افریقی کپتان اس تقریب میں سوتے نظر آئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ ورلڈ…
ہار جیت کھیل کا حصہ ہےقومی ٹیم ڈٹ کر کھیلے،ذکاء اشرف
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کاکہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم صرف ڈٹ کر کھیلے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ ذکاء اشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں ورلڈ کپ 2023ء کے لیے بھارت میں موجود…
ایشین گیمز،پاکستان کبڈی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
بیجنگ:ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرکے میڈل یقینی بنا لیا، آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 35 کے مقابلے میں 58 پوائنٹس سے ہرا دیا ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ…
ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ سے افتتاحی میچ ،انگلینڈ کے بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک
احمد آباد:ورلڈ کپ 2023ء کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کے بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ احمد آباد میں آج دوپہر دو بجے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابتدائی میچ کھیلا جائے گا۔ گزشتہ…
بھارتی کپتان روہت شرما صحافی کے سوال پر ہڑ بڑا گئے
احمد آباد:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے قبل تقریب میں بھارتی کپتان روہت شرما صحافی کے سوال پر ہڑ بڑا گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کل سے بھارت میں شروع ہوگا، میچز کے آغاز…
ورلڈ کپ، احمدآباد میچز میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا
نئی دہلی:بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آ ئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے احمد آباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد آباد میں ہونے والے میچز پر دہشتگردوں…
انتظار کی گھڑیاں ختم ،کرکٹ کا عالمی میلہ آج سے بھارت میں سجے گا
احمد آباد:کرکٹ کا عالمی میلہ 4 برس کے بعد آج سے بھارت میں سجنے کو تیار ہے۔ افتتاحی میچ گزشتہ میگا ایونٹ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور رنرز اپ نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔پاکستان ٹیم اپنا پہلا…