کھیل
Share your love
ڈیوس کپ فائنلز ، فرانس نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیدی
مانچسٹر:فرانس کی ٹیم نے ڈیوس کپ فائنلز گروپ بی میں سوئٹزرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دے دی۔ مانچسٹر ارینا مانچسٹر میں کھیلے گئے ڈیوس کپ فائنلز کے گروپ بی کے اہم میچ میں فرانسیسی ٹینس کھلاڑی…
سٹار فرانسیسی فٹبالر ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر پابندی کے شکنجے میں آ گئے
پیرس : فرانس کی فٹبال ٹیم کے سٹار کھلاڑی پال پوگبا کو ڈرگ ٹیسٹ کے بعد عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ 20 اگست کو یوڈینسی کے خلاف میچ کے بعد اٹالین کلب یووینٹس کے 30 سالہ فرانسیسی کھلاڑی…
ایشیا کپ، سری لنکا کیخلاف اہم میچ میں شاہینوں کے اسکواڈ اہم تبدیلیاں
کولمبو:پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے سپر 4 کے اہم میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر…
بھارت سری لنکا کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے سری لنکا کو 41 رنز سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ 214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 42 ویں اوورز میں 172 رنز…
بھارت سے بدترین شکست پر شاہد آفریدی کابھی ردعمل آگیا
کراچی:ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف بدترین شکست اور ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیا۔ بھارت سے شکست کے بعد شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں…
ایشیا کپ، بھارت نے سری لنکا کو جیت کیلئے 214 رنز کا ہدف دے دیا
کولمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کیلئے 214 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونیوالے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سری…
کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف منتھ قرار دیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے…
نیوزی لینڈ کا کرکٹ ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے انوکھا انداز
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے کرکٹ ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے انوکھا انداز اختیار کیا جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے معمول کے رسمی اعلان کے بجائے کرکٹرز کے بچوں، بیویوں، منگیتر اور…
ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دیدی
کولمبو:ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے ہرا دیا ۔ 357 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے30 ویں اوورز میں 119 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے، کپتان بابر…
ایشیا کپ ،پاک بھارت ٹاکرا ،ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مشکلات سے دو چار، بارش کے بعد میچ دوبارہ جاری
کولمبو: ایشیا کپ سپر 4مرحلے میں بھارت کیخلاف 357 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، میچ بارش کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔ 357 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 22 اوورز میں 85 رنز…