Uncategorized
Share your love
برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا
لندن:پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سْپر اسٹار معروف اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔اداکارہ کاکہناہے کہ ایوارڈ وصول کرنا باعث عزت و فخر ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ…
نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا آغاز
اسلام آباد: نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع کر دیا گیا۔ وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ نئی پاور مارکیٹ کا ڈھانچہ متعارف کرایا جائے گا جہاں صارفین…
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کا کیس ، آئی جی پنجاب طلب
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے علیمہ خان و عظمیٰ خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور…
آرٹیکل 63 اے پآرٹیکل 63 اے پر نظرثانی کی 27ماہ بعد سماعت ہوئی جلد بازی کا الزام بے بنیاد ہے، تحریری فیصلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ نظرثانی 27ماہ بعد سماعت کیلئے مقرر ہوئی، معاملے پر جلد بازی کا الزام بے بنیاد ہے، سابق چیف جسٹس عمر عطابندیال نے پورے دور میں…
لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے
کراچی: لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مشکل وقت میں حکومت پاکستانیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر آنے والی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ…
بانی پی ٹی آئی کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو پولیس نے ڈی چوک سے گرفتار کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار…
وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب ایردوان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پرملاقات، دونوں رہنماوٴں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص غزہ میں جاری نسل کشی اور سنگین انسانی صورتحال…
ثالثی تنازعات کا حل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ادارے صرف گفت و شنید اور رابطے کے ذریعے ترقی کر سکتے ہیں۔ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے شعبہ قانون اور فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام…
جرمنی میں آٹو میکانیکا فرینکفرٹ میں پاکستان کی گیارہ کمپنیوں کی شرکت
فرینکفرٹ: پاکستانی کمپنیاں اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) آٹو پارٹس کی ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے جرمنی میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش آٹومیکانیکا فرینکفرٹ 2024 میں پاکستان سے گاڑیوں کے پرزہ جات کی ایکسپورٹ بڑھانے…
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں 8 ستمبر کو جلسے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد:ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو شہر اقتدار میں 8 ستمبر کو جلسے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو سنگجانی سے متصل پسوال روڈ پر کھلے مقام پر جلسے…