Enter your email address below and subscribe to our newsletter

Uncategorized

Share your love

وفاقی وزارت تعلیم کا گوگل فارایجوکیشن سے معاہدہ طے ،دو سینٹر آف ایکسی لینس قائم

اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم اور گوگل فار ایجوکیشن کے مابین وفاقی نظامت تعلیمات کے دو اداروں میں سینٹر آف ایکسی لینس قائم کرنے کے لیے اہم معاہدہ ہوگیا ہے اور اسلام آباد کے گرلز کالج میں پہلے سینٹر کا…

ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک

کنڑ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ افغانستان کے صوبے کنڑ کے ضلع اسد آباد کے علاقے چاغا سرائے میں فائرنگ کے نتیجے میں عبد المنان عرف حکیم…

ریسکیو 1122 کے سابق ڈی جی بریگیڈیر (ر) امیر حمزہ کے قتل کا مقدمہ درج

راولپنڈی: ضلع جہلم کے تھانہ للہ کی حدود میں قتل کیے گئے ریسکیو 1122 کے سابق ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیر (ر) امیر حمزہ کے قتل کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ مقتول کے بھائی کامرس کالج کے پرنسپل…

عیدکادوسرادن ، ابررحمت برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

اسلام آباد :راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔عید پر ابررحمت برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام…

کراچی میں عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات، کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 5 جاں بحق

کراچی: عیدالاضحٰی کے پہلے روز ٹریفک حادثات اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 کم سن بچیاں شدید زخمی ہوگئیں۔ عید الاضحیٰ کے پہلے روزقائد آباد لانڈھی مجید کالونی بلاول ٹاؤن کے قریب…

مریم نواز سن لیں وقت کا پہیا گھومنے میں دیر نہیں لگتی، بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز سن لیں وقت کا پہیا گھومنے میں دیر نہیں لگتی۔پی ٹی آئی خواتین ہر اذیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں مگر آپ نہیں کر…

بانی پی ٹی آئی پر سنگین مقدمات درج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

لاہور:بانی پی ٹی آئی پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔ اس حوالے سے جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 20 جون…

امریکی ایوان نمائندگان سے اسرائیل، یوکرین کو 95 ارب ڈالر امدادی پیکیج کی منظوری

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں واضح حمایت کے ساتھ اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کو سیکیورٹی تعاون کی مد میں 95 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان…

زراعت، ڈیری کے شعبے میں نیدرلینڈز کی مہارت سے مستفید ہوناچاہتے ہیں، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اور ریونیو محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت، ڈیری اور زرعی پیداوار میں نیدرلینڈز کی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے جس سے پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان…

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/ پشاور: اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے شہروں پشاور، باجوڑ، دیر، چترال، رستم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلہ محسوس ہوا ہے۔ باجوڑ میں زلزلے کے شدید…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!