اسلام
Share your love
نیک اور صالح کاموں کے فروغ میں تعاون کریں،فیصل مسجد میں امام کعبہ کاخطبہ
اسلام آباد:فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے نمازجمعہ کی امامت کی اور خطبہ دیا۔امام کعبہ نے کہا کہ چھوٹے چھوٹے اختلافات پر کسی کو کافر قرار نہ دیں، نیک اور صالح کاموں کے فروغ…
حج پالیسی 2024 کا اعلان کردیاگیا سرکاری حج 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا
اسلام آباد:نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کردیا۔۔ 2024 میں سرکاری حج 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا۔۔ وزیرمذہبی امور نے کہا حج 2024 ڈیجیٹائز ہوگا ہر حاجی کو ایک ایپ دیں گے۔۔…
حج پالیسی 2024 کا اعلان آج ہوگا
اسلام آباد: نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد آج حج پالیسی 2024 کا اعلان کریں گے۔نجی حج اسکیمز میں 80 سال سے زائد افراد کے لیے خدمت گار ساتھ رکھنے کی شرط میں نرمی کی جائے گی۔ وفاقی کابینہ نے…
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024ء منظوردیدی، اعلان کل کیا جائے گا
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے نظر ثانی شدہ حج پالیسی 2024 کی منظوری دے دی، وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کل حج پالیسی 2024ء کا اعلان کریں گے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس…
تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے دہشت گردوں کو د ین اسلام سے خارج قرار دیاہے ،اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے متفقہ رائے دیتے ہوئے دہشت گردوں کو د ین اسلام سے خارج اور خودکش بمباری کو شریعت کی روشنی میں حرام قراردیاہے ۔ اسلامی نظریاتی…
رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلامرحلہ دعا کے ساتھ اختتام
رائیونڈ:رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ تبلیغی اجتماع میں پہلے مرحلے کی اختتامی دعا مولانا ابراہیم نے کروائی۔ تبلیغی اجتماع کی وجہ سے رائیونڈ کو جانے والے تمام راستے بند…
پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا
اسلام آباد: ملک میں ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ ذرائع کے مطابق ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں ہوا۔ ملک میں چاند نظر…
ملک بھر میں جشن عیدمیلاد النبیﷺ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، ہدیہ درود و سلام کی صدائیں
اسلام آباد/ لاہور/کراچی: رحمت دو عالم، حضور پْرنور، حضرت محمد مصطفیﷺ کی ولادت باسعادت کا دن، ملک بھر میں جشن عیدمیلاد النبیﷺ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس مقدس دن کے موقع پر مساجد، گھروں،…
اسلام امن کا مذہب، عدم برداشت، انتہا پسندی کی گنجائش نہیں، جنرل سید عاصم منیر
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ اسلام امن کا مذہب ہے، عدم برداشت اور انتہا پسندی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر…
وزارت مذہبی امورکا مختصر دو رانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے مختصر دو رانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمدکاکہناہے کہ مختصر حج کا دورانیہ 18سے 30دن تک کیا جا سکتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی…