بین الاقوامی
Share your love
ایران نے تمام پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکیز پر پابندی عائد کر دی
تہران: لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال ہزاروں پیجرز اور پھر واکی ٹاکیز میں ہونے والے دھماکوں کے بعد ایران نے تمام پروازوں میں موبائل فون کے سوا باقی تمام مواصلاتی آلات پر پابندی لگادی۔ ایران کے سرکاری خبر…
گزشتہ سال سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ایران
تہران: ایران نے گزشتہ برس 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے میں کسی قسم کا کردار ادا کرنے کی کھلی تردید کی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اخباروں نیویارک ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل نے…
شہری نے اپنی نئی ملازمت کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا
ممبئی: حال ہی میں بھارت میں ایک پروڈکٹ ڈیزائنر نے اپنی ملازمت کے پہلے ہی دن اس وقت استعفیٰ دے دیا جب اس کے باس نے اسے بغیر معاوضے کے اوور ٹائم کرنے کو کہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت…
کینیڈا میں اسرائیل کے مذہبی تہوار پریہودی اسکول پر فائرنگ
ٹورنٹو: کینیڈا میں علی الصبح ایک یہودی اسکول پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی تاہم اسکول بند ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
سالگرہ سے ایک دن قبل شہری کی قسمت جاگ اٹھی ،لاکھوں ڈالر کی لاٹری کا تحفہ
نیبراسکا: امریکا میں ایک شخص نے سالگرہ سے ایک دن قبل دو لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت کر سالگرہ کا تحفہ وصول کر لیا۔ امریکی ریاست نیبراسکا کے چھوٹے سے علاقے اسپرنگ فیلڈ سے تعلق رکھنے والے مائیکل ہینریک کا…
بطور صدر ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دوں گی،کملاہیرس
واشنگٹن: امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ وہ بطورصدر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گی۔ امریکی یہودیوں سے خطاب میں صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا تھا…
برکس تنظیم فوجی اتحاد تھا، ہے اور نہ کبھی بنے گا، روس
ماسکو:روس کی وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ برکس تنظیم نہ تو کبھی فوجی اتحاد تھا، نہ اب ہے اور نہ ہی کبھی فوجی اتحاد بنے گا۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق برکس اتحاد کے اہم ترین مقاصد میں…
طوفان سے فلوریڈا میں 50 ارب ڈالر نقصان کاخدشہ ہے،صدر جوبائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں صدی کے سب سے بدترین طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کا خدشہ ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو…
یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں زندگی کی بازی ہارگئیں
ایوارڈ یافتہ یوکرینی فری لانس خاتون صحافی وکٹوریا روشچینا روسی حراست میں چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یوکرین کے قیدیوں کے کوآرڈینیشن ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان نے خاتون صحافی کی موت کی تصدیق کی ہے۔ ان…
بانی پی ٹی آئی کی صحت کے لیے فکر مند امریکی کانگریس کے رکن ٹام سوازی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات
واشنگٹن: بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت کے لیے فکر مند امریکی کانگریس کے رکن ٹام سوازی کے بارے میں تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔ ٹام سوازی نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے…