بین الاقوامی
Share your love
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ، افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا
اسلام آباد: افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی او سیکریٹریٹ کی جانب سے افغانستان کو دعوت نہیں دی گئی۔ نجی ٹی وی کاذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہناہے کہ افغانستان کو…
نکارا گوا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیدیا، سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
ماناگوا: وسطی امریکا کے ملک نکارا گوا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دے کر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔نکارا گوا کی حکومت نے فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت بھی کی۔ نکاراگوا کی حکومت…
اسرائیل پر حملہ ، امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
واشنگٹن :اسرائیل پر حملے کے بعد امریکا نے ایران کے تیل کے شعبے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی تجارت اور نقل و حمل میں شامل کمپنیوں اور بحری…
ایرانی جوہری تنصیبات پر کوئی بھی حملہ خطرناک اشتعال انگیزی ہو گا،روس
ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اسرائیل کا نام لیے بغیر خبردار کیا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر کوئی بھی حملہ خطرناک اشتعال انگیزی ہو گا۔ عرب میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ…
کسی سے ڈرتے نہیں لیکن جنگ بھی نہیں چاہتے،ایران
روم: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ فزکس کا قانون ہے، ہر عمل کا ردعمل ہوگا، اس لیے ان کا ملک اسرائیل کی کسی بھی کارروائی کا اتنی ہی طاقت سے جواب دے گا۔ اطالوی چینل…
غزہ میں اسرائیلی فوج کی کلینک پر بمباری، نومولود سمیت 4 افراد شہید،متعددافراد زخمی
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ پر اندھا دھند بمباری کی جس کی زد میں ایک کلینک بھی آگیا اس بمباری میں نومولود سمیت 4 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس کلینک میں کئی بے گھر…
کیا آپ کو لگتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کبھی ڈائپر بھی تبدیل کیا ہوگا؟ بارک اوباما
پنسلوانیا: سابق امریکی صدر بارک اوباما نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو پاگل قرار دیتے ہوئے ووٹرز پر زور دیا کہ وہ کملا ہیرس کی حمایت کریں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق بارک اوباما حکمراں جماعت…
برطانیہ میں نمازیوں سمیت مسجد جلانے کی پوسٹ پر ملزم کو قید کی سزاسنادی گئی
لندن: برطانیہ میں مسجد جلانے کی دھمکی آمیز پوسٹ پر 43 سالہ شخص کو مذہبی منافرت پھیلانے کی دفعات کے تحت 2 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جیرائنٹ بوائس نے یہ پوسٹ 3 کم عمر…
2024 کا نوبل امن انعام ،جاپان کی انسدادِ جوہری بم کی تنظیم نے حاصل کرلیا
رواں برس کا نوبل امن انعام جاپانی تنظیم نیہون ہیدانکیو ( Nihon Hidankyo) کو ایٹمی حملوں کے متاثرین کی بحالی اور دنیا کو ایٹمی بموں سے پاک رکھنے کے لیے جدوجہد پر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…
165 بلین ڈالرز بزنس ایمپائر کے مالک رتن ٹاٹا کو فلم انڈسٹری میں ناکامی کا سامنا کیوں ہوا؟
ممبئی: بھارتی بزنس ٹائیکون رتن ٹاٹا نے مختلف قسم کے بزنس میں کامیابی حاصل کی لیکن ایک شعبہ ایسا تھا جہاں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اور وہ بالی وڈ فلم انڈسٹری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، عالمی…