Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی اسے قیمت چکانا ہو گی،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی ہے، اس کی قیمت اسے چکانا ہو گی۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سیاسی اور عسکری قیادت…

صدر جوبائیڈن نے امریکی افواج کو اسرائیل کا دفاع کرنے کا حکم دے دیا

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے ایرانی حملوں کے بعد امریکی افواج کو اسرائیل کا دفاع کرنے کا حکم دے دیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ ایرانی حملوں کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی صدر بائیڈن اور نائب…

ایران کی جانب سے میزائلوں سے حملے پراسرائیلی وزیر کا سخت ردعمل آ گیا

تل ابیب:اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل سموترخ نے تل ابیب پر میزائل حملے پر ردعمل دیا اور کہا کہ تہران اس لمحے پر پچھتائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دھمکی آمیز بیان میں 44 سالہ اسرائیلی وزیر خزانہ نے…

اسرائیل پر حملہ اسماعیل ہانیہ اور حسن نصراللّٰہ کا بدلہ ہے، پاسداران انقلاب

تہران:ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد بیان جاری کردیا اور اسے اپنا بدلہ قرار دے دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حملہ اسماعیل ہانیہ اور حسن نصراللّٰہ کا بدلہ…

اسرائیلی شہر جافا میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک، 7 زخمی

تل ابیب:اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے قریب واقع اسرائیلی شہر جافا میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ حال ہی میں یروشلم اسٹریٹ پر تعمیر کیے جانے والے ایک…

ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل فائر کردیے،تل ابیب میں جنگی سائرن

واشنگٹن: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 400 بیلسٹک میزائل فائر کردیے، جس کے بعد تل ابیب سمیت دیگر علاقوں میں جنگی سائرن بجائے جارہے ہیں۔ قبل ازیں وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ…

ترک صدر کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کیخلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ

انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ سے غزہ اور لبنان میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی صورت میں اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطا…

چائنا اوپن ، آریانا سبالینکا ، میڈیسن کیز پری کی کوارٹر فائنل راؤنڈ میں رسائی

بیجنگ : بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آریانا سبالینکا اور امریکا کی ٹینس سٹار میڈیسن کیز چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں ۔ چین…

چین کی سپر مارکیٹ میں چاقو بردار ملزم کا راہگیروں پر حملہ ، 3 افراد ہلاک، 15 زخمی

بیجنگ: چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی کی ایک سپر مارکیٹ میں چاقو بردار شخص نے راہگیروں پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شنگھائی کی سپر مارکیٹ میں شہریوں پر چاقو کے وار کرنے والے…

پاکستان اور آذربائیجان کا قانونی تعلیم و تربیت کےلئے ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور آذربائیجان کے سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان قانونی معاونت کو فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانونی تعلیم و تربیت کے لیے ایک جامعہ ورکنگ گروپ قائم کیا جائے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!