بین الاقوامی
Share your love
لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لبنان اسرائیل جنگ کو ہر صورت روکنا ہوگا، غزہ جنگ طویل ہوگئی، بدترین تباہی…
امریکی صدارتی انتخابات، ورجینیا، مینیسوٹا اور ساوٴتھ ڈکوٹا میں ابتدائی ووٹنگ کاآغاز
ورجینیا: پانچ نومبر کو مقررہ انتخابی دن سے تقریباً سات ہفتے قبل امریکی صدارتی انتخابات میں ابتدائی ووٹنگ ورجینیا، مینیسوٹا اور ساوٴتھ ڈکوٹا کی ریاستوں میں شروع ہوگئی، ووٹر پولنگ سٹیشنوں پر ذاتی طور پر یا ای میل کے ذریعے…
اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے،اقوام متحدہ
نیویارک :ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوام متحدہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ شہریوں پر تشدد کے ذریعے دہشت پھیلاناجنگی جرم ہے۔ اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے۔ لبنان میں پیجر دھماکوں کے…
اسرائیلی فوج کی درندگی ،فلسطینی نوجوانوں کی لاشیں چھت سے نیچے پھینک دیں
تل ابیب: غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس میں مجموعی طور پر 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ پر…
عید میلا النبی ﷺ،ایران میں غیرملکیوں سمیت ہزاروں قیدیوں کی سزائیں معاف
تہران: ایران میں روحانی پیشوا علی خامنہ ای نے نبی آخری الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسم کی ولادت باسعادت کے پُرمسرت موقع پر ہزاروں قیدیوں کی سزاؤں کو معاف یا کم کر دیا۔ ایران کی خبر رساں ایجنسی…
کورونا کی نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی
نیویارک: مختلف ممالک میں لوگ کورونا کی نئی قسم کا شکار ہونے لگے، اور نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی ایکس ای سی نامی نئی قسم سامنے آئی ہے جو یورپی ممالک…
اسرائیل نے سرخ لکیر کو پار کرکے جنگ کا اعلان کر دیا،سربراہ حزب اللہ
بیروت: سربراہ حزب اللہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سرخ لکیر کو پار کرکے جنگ کا اعلان کر دیا۔ لبنان میں پیجرز حملوں کی لہر کے بعد بذریعہ ویڈیو لنک پہلا عوامی خطاب کرتے ہوئے حسن نصراللہ…
اسرائیل حزب اللہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے،صدر جو بائیڈن
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے۔ اپنے بیان میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل اور حزب اللہ کشیدگی کا سفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔ صدر جو…
ڈاکٹر ذاکر نائیک نےبھارت سے بیدخلی پر پاکستان نہ آنے کی وجہ بتادی
عالمی شہرت یافتہ تقابل ادیان کے عالم ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت میں زمین تنگ کردیئے جانے کے بعد پاکستان آنے کے بجائے ملائیشیا جانے کو ترجیح دینے کی وجہ بتادی۔ پاکستانی یوٹیوبر کو انٹرویو میں معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر…
چین میں قائم جاپان کے اسکول میں چاقو بردار شخص کا بہیمانہ حملہ
بیجنگ: چین میں واقع ایک جاپانی اسکول کے قریب چاقو حملے میں 10 سال کا بچہ ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت میں جاپانی اسکول کے قریب ایک بچے کو چاقو کے وار کرکے…