بین الاقوامی
Share your love
کینیڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 6 افراد ہلاک
اوٹاوا:کینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر کیلگری میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چھوٹا طیارہ جمعے کی رات پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ…
تھائی لینڈ میں آتش بازی کا گودام دھماکوں سے گونج اٹھا
بنکاک : تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکے سے 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔متعدد گھروں میں دراڑیں پڑ گئیں جبکہ شہر میں دھواں پھیل گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملائیشین سرحد کے قریب واقع…
چین نے چھ ماہ بعد پاکستان کیلئے نیا سفیر نامزد کردیا
اسلام آباد: چین نے چھ ماہ بعد جیانگ ژائی ڈانگ کو پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے لیے چین کے نئے سفیر جلد عہدہ سنبھالیں گے، نامزد سفیر جیانگ ژائی ڈانگ چین کی…
مودی سرکار نے انٹرنیٹ کی بندش کو کشمیریوں کے خلاف نیا ہتھیار بنا لیا
مودی سرکار نے انٹرنیٹ کی بندش کو کشمیریوں کے خلاف نیا ہتھیار بنا لیا2018سے اب تک مودی سرکار کی طرف سے 418مرتبہ انٹر نیٹ اور ٹیلیفون سروسز معطل کی جا چکی ہیں۔ 05اگست 2019کو آرٹیکل 370کی تنسیخ کے بعد کشمیر…
ہزاروں غلط ایمرجنسی کالز ملانے والی جاپانی خاتون پکڑ ی گئی
ٹوکیو:جاپان میں مبینہ طور پر 2 سال اور 9 ماہ کے دوران 2761 غلط ایمرجنسی کالز ملانے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 51 سالہ بے روزگار خاتون کو مقامی فائر ڈیپارٹمنٹ کی کارروائیوں…
چین کے نائب وزیراعظم 31جولائی کو پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے
چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ 31جولائی کو پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے دورہ کے دوران وہ مختلف منصوبوں کے معاہد وں سمیت وزیراعظم اور اعلی حکام سے ملاقاتیں اورسی پیک کی دس سالہ تقریب میں مہمان خصوصی…
امریکا کا ویزا لاٹری کے دوسرے راوٴنڈ کے انعقاد کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے اس سال H-1B ویزا لاٹری کے دوسرے راوٴنڈ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ ویزا لاٹری کے دوسرے دور میں تعلیمی قابلیت کی اہلیت کو نرم کیے جانے کا امکان ہے۔ امریکی امیگریشن آفس ”یو ایس سٹیزن شپ…
آسٹریلیا کے ساحل پر 100 کے قریب وہیل مچھلیاں پھنس گئیں،50 سے زائد ہلاک
کینبرا:آسٹریلیا کے ساحل پر 100 کے قریب پائلٹ وہیل مچھلیاں پھنس گئیں جن میں سے 50 سے زائد ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی شہریوں اور حکام نے مل کر پائلٹ وہیل نامی مچھلیوں کو بچانے کی بھرپور…
سائبیریامیں ہیلی کاپٹر بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر تباہ، 6 سیاح ہلاک
ماسکو:سائبیریا میں ایک مسافر بردار ہیلی کاپٹر ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سائبیریا کے الٹائی ریپبلک میں ایم آئی…
کویت میں امام بارگاہ دھماکہ کے 5 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی
کویت سٹی: 2015ء میں امام بارگاہ میں خود کش بم دھماکے میں ملوث ہونے والے مجرم سمیت پانچ افراد کو کویت میں پھانسی دیدی گئی۔ پبلک پراسیکیوشن نے کہا کہ اس نے پانچ افراد کے خلاف کویت کی سینٹرل جیل…