Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

دو ماہ تک سمندر میں بھٹکنے والے آسٹریلوی ملاح اور اس کے کتے کو ریسکیوکرلیاگیا

سڈنی: میکسیکو کے ماہی گیروں کی ایک کشتی نے لگ بھگ دو ماہ تک سمندر میں بھٹکنے والے آسٹریلوی ملاح اور اس کے کتے کو بازیاب کرالیا ہے جو اس وقت بین الاقوامی سمندری حدود میں جا پہنچے تھے۔ دونوں…

نیوزی لینڈ میں ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل فائرنگ ،2 شہری ہلاک

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے صرف چند گھنٹے قبل فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور کی بھی گولی لگی لاش ملی ہے۔حملے میں…

امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد

واشنگٹن:امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔ اپنے پیغام میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی اور اہلیہ جِل کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ انہوں…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپیٹل ہل حملہ کیس میں شامل تفتیش کئے جانے کی تصدیق کردی، گرفتاری کا خدشہ

واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو6 جنوری کیپیٹل ہل حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا گیا، ٹرمپ پر حملے کے لیے اکسانے کا الزام ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیش میں شامل کیے جانے…

دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں

اسلام آباد:دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں ۔19 جولائی 1947 کو خواجہ غلام الدین وانی اور عبدالرحیم وانی نے قرارداد الحاق پاکستان پیش کی قرارداد 59 کشمیری رہنماوٴں نے متفقہ طور پر آل جموں و…

ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ٹروتھ ‘‘ کے سربراہ مستعفی

نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ٹروتھ ‘‘ کے شعبہ انجینئرنگ کے سربراہ الیکس گلیسن مستعفی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق الیکس گلیسن کی رخصتی ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ کے لیے طویل غیر یقینی صورتحال…

پولینڈ میں چھوٹا طیارہ ایئرپورٹ پر ہینگر سے ٹکرانے سے گر گیا، 5 افراد چل بسے

وارسا: پولینڈ کے ہوائی اڈے پر چھوٹا طیارہ متعدد افراد کے پناہ لینے والی ہینگر سے ٹکرا گیا جس کے باعث پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسوسناک حادثہ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے قریبی ہوائی…

سعودی ولی عہدنے گاڑی خود چلا کر ترک صدر کوان کی رہائش گاہ تک پہنچایا

جدہ :سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں خود گاڑی چلا کر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش گاہ چھوڑا۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں السلام پیلس میں ہونے والی ملاقات کے…

سمندری طوفان تالم چین کے جنوبی علاقوں سے ٹکرا گیا

گوانگ ڈونگ:سمندری طوفان تالم چین کے جنوبی علاقوں سے ٹکرا گیا جبکہ طوفان سے ممکنہ متاثرہ علاقوں میں طوفان اور سیلاب کا ایمرجنسی الرٹ جاری کیا گیا۔ بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق گوانگ ڈونگ صوبے کے ساحلی علاقوں میں…

بھارتی بحریہ عوام پر بوجھ بن گئی،کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے

اسلام آباد :بھارتی بحریہ بھارتی عوام پر بوجھ بن گئی،2000 سے لے کر اب تک بھارتی بحریہ 26 بڑے حادثات کا شکار ہو چکی ہے۔بھارتی عوام کاکہناہے کہ کیا حادثات کا شکار بھارتی فوج چین یا پاکستان سے لڑ بھی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!