Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

امریکا اور یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار،گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کی پیشنگوئی

نیویارک : امریکا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے ، ماہرین نے گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کی پیشگوئیاں کردی۔ لو لگنے سے امریکہ میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ امریکا کی…

شہزادی شیخہ مہرہ نے اپنی شادی کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی

دبئی:متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی شادی کی خوبصوت ویڈیو شیئر کی ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ کی رواں سال اپریل میں ہی اپنے منگیتر شیخ مَانع…

اکتوبر سے پہلے نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کی توثیق نہیں کریں گے ، ترک صدر

استنبول:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے واضح کیا ہے کہ ترکیہ کم از کم اکتوبر سے پہلے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں سویڈن کی رکنیت کی توثیق نہیں کر سکے گا کیونکہ اس سے پہلے پارلیمنٹ کا اجلاس…

صدر مملکت سے فلپائن، ایران اور روانڈا کے پاکستان میں نامزد سفیروں کی ملاقات،سفارتی اسناد پیش کیں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے فلپائن، ایران اور روانڈا کے پاکستان میں نامزد سفیروں نے ملاقات کی اور سفارتی اسناد پیش کیں۔ صدر مملکت سے فلپائن کی نامزد سفیر ماریا سروینٹس نے ملاقات کی جس میں صدر…

بھارت میں چار روز سے ہونے والی بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 سے متجاوز

نئی دہلی: بھارت بھر میں چار روز سے ہونے والی بارشوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی۔دریائے جمنا میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا اور دارالحکومت تالاب کا…

مختلف یورپی ممالک میں شدید گرمی، اٹلی میں ایک شخص جان کی بازی ہارگیا

روم: یورپ کے مختلف ممالک میں شدید گرمی سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔اٹلی میں شدید گرمی سے ایک شخص جان کی بازی ہارگیاجبکہ اسپین کے کچھ علاقوں، فرانس ، یونان ، کروشیا اور ترکی میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری…

ماضی میں قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، مینیجنگ ڈائریکٹرآئی ایم ایف

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ماضی میں قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی…

دہشتگردی کاخطرہ ،افغان وزیرداخلہ نے طالبان پولیس کمانڈ کو آگاہ کردیا

کابل:افغانستان کے وزیرِ داخلہ نے ملک بھر میں طالبان پولیس کمانڈ کو خط لکھ کر دہشتگردی کے خطرے سے آگاہ کردیا۔ان کاکہناہے کہ داعش سرکاری اور عوامی رہنماوٴں کو خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے نشانہ بنانا چاہتی ہے۔ افغان…

اسرائیل اور بھارت سے اس شخص کو فنڈنگ ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے تھی، جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کاکہنا ہے کہ فارن فنڈنگ بھارت اور اسرائیل سے ہو رہی تھی جس کے مقاصد 9 اور 10 مئی کو حاصل کر لیے گئے۔ اسرائیل اور بھارت سے اس شخص کو فنڈنگ ملک کو نقصان…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!