Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

کانگو حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو موت کی سزا

کنساشا: کانگو کی فوجی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو موت کی سزا سنادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سزا پانے والے غیر ملکیوں میں 3 امریکیوں کے علاوہ ایک برطانوی اور…

برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمرکی امریکی صدر جو بائیڈن سے وائٹ ہاوٴس میں ملاقات

واشنگٹن ڈی سی : برطانوی وزیراعظم سرکیئر سٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات سے پہلے دونوں رہنماوٴں نے مصافحہ کیا تاہم صحافیوں کے زیادہ تر سوالوں کے جواب نہیں…

حماس کو جنگ بندی پر راضی کرنے کے لئے دباؤ بڑھانا ہوگا،اسرائیلی وزیراعظم

  یروشلم : اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کو جنگ بندی پر مجبور کرنے لیے ضروری ہے کہ اس پر دباؤ بڑھایا جائے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت…

آسٹریلیامیں جنس، نسل، مذہب اور جنسی رجحان کو نشانہ بنانے پر سزاؤں کا اعلان

  سڈنی: آسٹریلیا میں مذہب، نسل، رنگ، جنس اور جنسی رجحان پر کسی پر نفرت آمیز جملے کسنے یا نازیبا القاب دینے پر سزا دینے کا قانون متعارف کرادیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس قانون کے…

افغانستان میں شیعہ ہزارہ کمیو نٹی کے اجتماع پر مسلح افرادکا دھاوا ،15 افراد ہلاک

  کابل: افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں شیعہ ہزارہ کمیو نٹی کے اجتماع پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارتِ داخلہ کی جانب…

ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ کو کچل دیا

ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو ٹکر مار دی، شدید زخمی طالبہ کی آج سرجری ہوگی۔ پاکستانی طالبہ دانیا کا حادثے کے بعد کہنا ہے کہ ڈرائیور نے یہ بھی نہ دیکھا کہ میں…

سابقہ مس سوئٹزرلینڈ کرسٹینا جوکسیمووچ کا بہیمانہ قتل ،شوہر نے لاش کو بلینڈر میں پیس ڈالا

برن: سابقہ مس سوئٹزرلینڈ کرسٹینا جوکسیمووچ کے سفاک شوہر نے اْن کا بہیمانہ قتل کرکے لاش کو بلینڈر میں ڈال کر پِیس ڈالا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال فروری میں 38 سالہ سابقہ ماڈل اور مس سوئٹززلینڈ…

ملائیشیا کے وزیراعظم کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق انور ابراہیم کا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں میں پاکستان کا دورہ متوقع ہے، ملائشیائی وزیر اعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطح…

غزہ کے 22 ہزار زخمی افراد عمر بھر صحت یاب نہیں ہوسکیں گے، عالمی ادارہ صحت کا انکشاف

جنیوا: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ میں اب تک تقریباً ایک چوتھائی زخمیوں کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے تبدیل ہوگئیں۔ انھیں تمام زندگی اس زخم، درد اور تکلیف کے ساتھ جینا ہوگا۔ غیر…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!