بین الاقوامی
Share your love
روس کو میزائلوں کی فراہمی پر تین بڑے یورپی ممالک کا ایران پر پابندیوں کا اعلان
برسلز: جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر ایران کو یورپی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے…
دبئی کی شہزادی نے “طلاق’”کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا
دبئی:متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے ‘طلاق’ کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے فوٹو اینڈ ویڈیو…
نامور امریکی اداکار جیمز ارل جونز 93 برس کی عمر میں چل بسے
نیویارک: مشہور امریکی اداکار اور صداکار جیمز ارل جونز 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ جیمز ارل جونز نے ’اسٹار وارز‘ میں ڈارتھ ویڈر اور ’لائن کنگ‘ میں مفاسا جیسے کرداروں کو اپنی جاندار آواز سے امر کردیا تھا۔…
نو مسلم خاتون سے جنسی زیادتی،جنیوا کی عدالت نےمعروف اسکالر طارق رمضان کو تین سال قیدکی سزا سنادی
جنیوا: عدالت نے اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا کے نواسے اور عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر طارق رمضان کی بریت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 3 سال کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنیوا کی…
ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر آساکاوا ماسات سوگو نے آئندہ سال 23 فروری سے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کردیا ہے ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق وہ 17 جنوری 2020 سے بینک کے صدر کے…
بنگلا دیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا
ڈھاکا: بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے پراسیکیوٹر نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم پر جنگی جرائم کے تحت مقدمات درج ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش…
یو اے ای میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز…
یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کی جعلی ڈاکٹر کی آپریشن کی کوشش ، 15 سالہ لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا
پٹنہ: بھارت میں جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر آپریشن کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکے کی طبیعت بگڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کرشنا کمار نامی…
جارج بش کا صدارتی انتخابات کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز
واشنگٹن: امریکا کے سابق ری پبلکن صدر جارج ڈبلیو بش نے صدارتی انتخابات کیلئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ…
بھارتی شہر لکھنو میں تین منزلہ کمرشل عمارت زمین بوس ،8 افراد ہلاک،28 زخمی
لکھنو: بھارت کے شہر لکھنو میں تین منزلہ کمرشل عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے سے 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں اور مزید 28 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی…