بین الاقوامی
Share your love
حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو بھائی سمیت قتل کردیں گے، اسرائیل کی دھمکی
تل ابیب: اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ ہماری فوج کسی بھی وقت حماس کے نئے سربراہ یحیٰی السنوار کو ان کے ایک بھائی سمیت وسطی غزہ کی پٹی میں قتل کردے گی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع…
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، 8 طالبان ہلاک ،16 زخمی
اسلام آباد/ پشاور: پاک-افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں اہم طالبان کمانڈروں سمیت 8 طالبان ہلاک ہوگئے۔ می رپورٹ کے مطابق…
اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے،شدید احتجاج
تل ابيب: اسرائیل میں غزہ جنگ کے 11 ماہ مکمل ہونے کے باجود تاحال نیتن یاہو حکومت اپنے یرغمالیوں کو حماس کی قید سے بازیاب نہیں کراسکے ہیں جس کے خلاف آج شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر…
اسپیس ایکس کا مریخ پر بغیر عملے کے پہلا خلائی جہاز لانچ کرنے کا اعلان
کیلیفورنیا: اسپیس ایکس نے دو سالوں میں مریخ پر بغیر عملے کے پہلے خلائی جہاز کو لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسپیس ایکس دو سالوں میں مریخ پر بغیر عملے اپنے پہلے خلائی جہاز کو لانچ کرے گا جو…
آئیوری کوسٹ میں فرانسیسی فوج کا طیارہ ساحل پر گر کر تباہ
یاموسوکرو: آئیوری کوسٹ کے بحر اوقیانوس میں فرانسیسی فوج کا ساز و سامان لے جانے والا چارٹر کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کارگو…
امریکی فضائیہ کی نوجوان خاتون کیڈٹ اپنی اکیڈمی میں پُراسرار طور پر ہلاک
واشنگٹن: امریکی ایئرفورس کی کیڈٹ ایوری کونسی کو اُن کے کمرے سے نیم مردہ حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پُراسرار حالت میں نیم مردہ پائی گئی کیڈٹ ایوری کونسی یونائیٹڈ…
مغربی کنارے میں اردنی شہری کی فائرنگ،3 اسرائیلی ہلاک
تل ابیب: اردن اور مغربی کنارے کے درمیان ایلنبی پل کراسنگ پر ایک ٹرک ڈرائیور نے فائرنگ کرکے 3 اسرائیلیوں کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن سے ایک ٹرک راہداری کے ذریعے مغربی کنارے…
عراق کی فضا میں تیز اور چمکدار روشنی کا معمہ حل ہو گیا
بغداد: عراق کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز آسمان پر تیز اور چمکدار جو روشنی دیکھی گئی وہ دراصل ایک شہاب ٓثاقب کی تھی جو زمین پر گرا تھا۔ جمعہ کے روز عراق کے آسمان پر…
متعدد ممالک کاسفرکرنے کی وجہ سے ایک خاص ملک کاشہری جاسوس سمجھا جانے لگا
مشی گن: متعدد بین الاقوامی سرحدوں کو عبور کرتے وقت سفر کے شوقین افراد کو اکثر مختلف قسم کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ دستاویزات کے مسائل جیسے پاسپورٹ کی تجدید اور شناختی تصدیق سے لے کر رقم…
جو بائیڈن کے ساتھ مباحثے سے پتہ چلا ہمارے ملک کو احمق چلا رہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ
وسکونسن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو احمق قرار دے دیا۔ ری پبلکن صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست وسکونسن میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بائیڈن کے ساتھ مباحثے سے پتہ چلا ہمارے ملک…