بین الاقوامی
Share your love
چین کی جانب سے ایک اور خلائی جہاز خلا میں روانہ
بیجنگ :چین نے شین ژو 19 نامی ایک اور خلائی جہاز خلا میں بھیج دیا ہے۔ شین ژو 19 میں 3 خلاباز سوار ہیں، یہ چین کا 14 وں انسان بردار خلائی مشن ہے۔ خلائی جہاز زمین کے نچلی سطح…
حزب اللہ کے نئے سربراہ کی تعیناتی بھی عارضی ثابت ہوگی ، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
تل ابیب:حزب اللہ کی جانب سے اپنے سربراہ کی تعیناتی پر اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ یہ تعیناتی بھی عارضی ثابت ہوگی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے نعیم…
بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ کا کینیڈین شہریوں کے قتل عام اور اغوا کا حکم
کینیڈا نے کہا ہے کہ بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈا کے شہریوں کے قتل عام اور اغوا کا حکم دیا۔ سکھ رہنما اور خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں کینیڈا کی قومی سلامتی کمیٹی…
بنگلادیشی عبوری حکومت کا حسینہ واجد کے محل کو میوزیم بنانے کا فیصلہ
ڈھاکا:بنگلادیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے پُرتعیش محل کو میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نوبل…
کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامور
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے زیر اہتمام ’پاکستان، افغانستان…
ایئر چیف سےروس کے دفاعی وفد کی ملاقات، فوجی مشقوں اور جنگی آلات کی تیاری پر گفتگو
اسلام آباد:روسی فیڈریشن کے ڈپٹی وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح وفد نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، چیف آف دی ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس سے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام…
صدارتی انتخابات ،واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آتشزدگی ،سینکڑوں ووٹ ضائع
واشنگٹن : امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز…
ہم پاکستان میں جمہوریت کو برقرار دیکھنا چاہتے ہیں،امریکا
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان میں جمہوریت کو پھلتے پھولتے دیکھنا چاہتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ارکان کانگریس کا پاکستان سے متعلق لکھا گیا…
سعودی عرب نے پُرتعیش جزیرے سندالہ کا افتتاح کر دیا
نیوم:سعودی عرب کے عظیم الشان شہر نیوم کے تحت بحیرہ احمر میں ایک پُرتعیش جزیرے سندالہ کے افتتاح کا اعلان کردیا۔اس جزیرے میں عالمی معیار کے ریسٹورینٹس، ہوٹلز اور کشتی رانی کی سہولیات بھی ہوں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق…
ناسا کا نیا اسپیس شپ خلاء میں مسئلے کا شکار ہوگیا
نیویارک:امریکی خلائی ادارے ناسا کا نیا اسپیس شپ خلاء میں مسئلے کا شکار ہوگیا۔ دو کروڑ ڈالر مالیت کے اس اسپیس کرافٹ کو در پیش مسئلے کو دور کرنے کے لیے زمین پر انجینئر بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ ایجنسی…