Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

اسرائیل کاخان یونس پر فضائی حملہ ، 14 معصوم بچے شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کاسلسلہ نہ تھم سکا، خان یونس میں اسرائیل کے فضائی حملے میں 14 معصوم بچے شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 13 بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، شمالی غزہ میں…

اسرائیل کی جانب سے ایران پر فضائی حملے ،20مقامات کو نشانہ بنایا گیا

تہران: اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا ، اسرائیل کی جانب سے ایران پر جنگی طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز سے ایک رات میں تین باربمباری کی گئی اور 20مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ تہران ایئرپورٹ کے قریب بھی…

حزب اللّٰہ کے نئے راکٹ حملوں میں 9 اسرائیلی زخمی ہوگئے

بیروت:لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل میں مزید راکٹ داغ دیے، جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 کی حالت نازک ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان سے تقریباً 30 راکٹ غلیلی…

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی ،غزہ جنگ بندی کیلئے مکمل انخلا کی شرط ، حماس کا وفد مذاکرات کیلئے قاہرہ پہنچ گیا

قاہرہ : حماس نے جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے اسرائیلی فوج کے غزہ سے مکمل انخلا کی شرط لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی افواج…

برطانیہ نے ریچھ کے لئے پاسپورٹ جاری کر دیا

لندن:برطانیہ کے داخلہ آفس نے فکشنل کردار پیڈنگٹن بیئر کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔ کردار کو یہ پاسپورٹ آئندہ آنے والی فلم پیڈنگٹن اِن پیرو کے بنانے والوں درخواست پر جاری کیا گیا ہے۔ فلم کے شریک پروڈیوسر روب سِلوا…

فلسطینیوں کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہےجسے اب درست کرنے کا موقع آگیا ہے، روسی صدر پوٹن

ماسکو؛ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے جسے اب درست کرنے کا موقع آگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قازان میں منعقد کردہ ’’برکس‘‘ کے سربراہی…

قطر ایئرویز کا ایران، عراق اور لبنان کے لئے پروازیں بند کرنے کا اعلان

دوحا:اسرائیل کی ایران، لبنان اور عراق پر حملوں کی دھمکیوں کے پیشِ نظر قطر ایئرویز نے ان ممالک کے لیے پروازیں عارضی طور پر بند کردیں عرب میڈیا کے مطابق قطر ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ چند عرب…

امریکی قانون سازوں کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے،دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی قانون سازوں کا بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں…

امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ، امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔ ایوان نمائندگان کے اراکین نے اپنے خط میں کہا کہ سابق وزیراعظم…

ترکیہ میں قائم ایرو اسپیس انڈسٹریز کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 افراد جاں بحق، 14 زخمی

  انقرہ :ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرو اسپیس انڈسٹریز کے دفتر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!