بین الاقوامی
Share your love
امریکی وزیرخارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، ایران پر جوابی حملے پر گفتگو
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن گزشتہ ایک برس کے دوران مشرق وسطیٰ میں اپنے 11 ویں دورے پر ہیں جہاں وہ اسرائیلی قیادت سمیت دیگر فریقین سے ملاقات کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے…
ترکیہ میں ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ
انقرہ:ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ ترک خبرایجنسی انادولو نے رپورٹ کیا کہ اعلیٰ حکام نے کہا کہ انقرہ…
بھارت میں پوجا کے لئے آئی خاتون کو پنڈت نے مندر میں جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
راجستھان:بھارتی ریاست راجستھان کے ایک معروف مندر میں پوجا کے لیے آئی ہوئی خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کو پنڈت نے پرساد میں نشہ آور دوا ملا کر دی تھی۔ جسے…
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل کے مطابق ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا،…
امریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق خط پر تبصرہ کرنے سے گریز
واشنگٹن: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ نے تبصرہ کرنے سے گریز کر دیا۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی…
حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
بیروت:لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ حزب اللّٰہ میڈیا آفس کے سربراہ محمد عفیف نے کہا کہ ہفتے کے روز تین ڈرون…
رشوت لینے کا الزام ثابت، پیرو کے سابق صدر کو ساڑھے 20 سال قید کی سزا
لیما:پیرو کے سابق صدر الیجاندرو ٹولیڈو کو رشوت لینے پر ساڑھے 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ دارالحکومت لیما سے خبر ایجنسی کے مطابق پیرو کے سابق صدر ٹولیڈو پر برازیل کی تعمیراتی کمپنی سے رشوت لینے کا…
برکس سربراہی اجلاس کا تاتارستان میں آج سے آغاز،عالمی رہنماء شریک ہوں گے
ماسکو : 16 واں برکس سربراہی اجلاس روس کے نیم خود مختارعلاقے تاتارستان میں آج سے شروع ہورہا ہے جس میں رکن ممالک کے علاوہ 32 ممالک کے وفود شرکت کریں گے۔ قازن شہر میں منعقدہ اجلاس کا عنوان عالمی…
امریکا نے جدید ترین میزائل شکن نظام ‘تھاڈ’ کو اسرائیل میں نصب کردیا
واشنگٹن: امریکا سے دنیا کا جدید ترین میزائل شکن نظام تھاڈ چند روز قبل اسرائیل پہنچے تھے جسے اب نصب کرکے فنکشنل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ تھاڈ کو اسرائیل…
حزب اللہ کے عبوری سربراہ نعیم قاسم حفاظتی حکمت عملی کے تحت لبنان سے ایران منتقل
تہران: اسرائیلی حملے میں حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ان کی جگہ حزب اللہ کے عبوری سربراہ بننے والے نعیم قاسم حفاظتی حکمت عملی کے تحت لبنان سے ایران منتقل ہوگئے۔ نعیم قاسم 1953 کو پیدا ہوئے اور…