دلچسپ
Share your love
مصر میں نوبیاہتا دلہن مرد نکل آئی ،شوہر مقدمہ درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا
قاہرہ: مصر میں نوبیاہتا دلہا نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے کہ اس کی بیوی عورت نہیں بلکہ ایک مرد ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی شمالی کمشنری کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کہ سسرال والوں نے…
انتقال کرجانے والے بی جے پی کے سابق رہنما آخری رسومات کے دوران زندہ ہو گئے
آگرہ: بی جے پی کے سابق مقامی صدر مہیش بگھیل اسپتال میں مختصر علالت کے بعد چل بسے تاہم اس کے آدھے گھنٹے بعد جب آخری رسومات ادا کی جا رہی تھیں تو انھوں نے آنکھیں کھول دیں۔ بھارتی میڈیا…
ویزا نہ ملنے پر پاکستانی دلہن اور بھارتی دلہے کا وڈیو کانفرنس کے ذریعے نکاح
نئی دہلی: بھارتی شہر جودھ پور کے رہائشی ارباز خان کی کراچی میں رہنے والی آمنہ کے ساتھ بات طے ہوئی اور نکاح کی تاریخ بھی رکھ دی گئی تھی لیکن مودی سرکار نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا…
لڑکیوں کو ‘”دل والا ایموجی”بھیجنے پر اب 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا
کویت سٹی: کویت میں کسی لڑکی کی مرضی کے بغیر دل والے ایموجی بھیجنے والے کو 2 سال قید اور 2 ہزار دینار جرمانہ ہوسکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں واٹس ایپ یا سوشل میڈیا پر کسی لڑکی…
جاپانی شخص نے خود کو “کتے”جیسا نظر آنے کے لئے ہزاروں ڈالر خرچ کر دئیے
ٹوکیو: شوق کا کوئی مول نہیں ،جاپانی شخص نے کتا بننے کے لیے 22 ہزار ڈالر خرچ کر دیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹوکو نامی جاپانی شخص نے 22,000 ڈالر یا 20 لاکھ جاپانی ین حقیقی کتے کی…
دلہا دلہن کا اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے شادی کرنے کا منفرد انداز
خلا میں شادی کے تصور میں نہ جانے کب حقیقت کے رنگ بھرے جائیں گے تاہم منفرد شادی کے خواہاں منچلوں نے مہمانوں سمیت فضا میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ کرلیا۔ فوٹو…
پیاز کے چھلکے بھی بیش بہا فوائد کے حامل
ہمارے کھانوں کی تیاری پیاز کے بغیر نا ممکن سی ہوتی ہے جس کے فوائد سے ہر کوئی واقف ہے مگر یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ پیاز کے چھلکے بھی بیش بہا فوائد کے حامل ہیں۔ طبی ماہرین…
عالمی شہرت یافتہ پرنسز آف ہوپ کے تاریخی سیاحتی مقام کی حفاظت کے لئے 50 پچاس لاکھ روپے کی منظوری
کوئٹہ: عالمی شہرت یافتہ پرنسز آف ہوپ کے تاریخی سیاحتی مقام کی حفاظت کے لئے 5 ملین روپے کی منظوری دے دی گئی۔ کلچر ٹورازم اور آرکائیوز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ارسال کی جانے والی سمری پر وزیراعلیٰ نے منظوری…
ٹائی ٹینک حادثے میں واحد زندہ بچ جانے والی خاتون کی کہانی
مشہور زمانہ فلم ٹائی ٹینک کئی حوالوں سے سچے واقعات پر مبنی ہے اسی میں سے ایک حقیقت اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کے کردار سے بھی جڑی ہوئی ہے۔ ٹائی ٹینک حادثے میں واحد زندہ بچ جانے والی خاتون روڈا میری…
شہری واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر عدالت پہنچ گیا
یوگنڈا: افریقی ملک یوگنڈا میں واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر ایک شہری نے مقامی عدالت سے رجوع کر لیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ عدالت نے اس کے حق میں فیصلہ بھی دے دیا۔ یوگنڈا کی مکیندے…