Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سائنس

Share your love

شوگر چیک کرنے والے ایبٹ کے کچھ آلات غلط ریڈنگ دے سکتے ہیں؟، فارما کمپنی نے خبردار کردیا

شکاگو: فارما کمپنی ایبٹ نے ذیابیطس کے مریضوں کو خبردار کیا ہے کہ کمپنی کے خون میں شوگر کی سطح چیک کرنے والے کچھ آلات ٹیسٹ کے غلط نتائج دکھا سکتے ہیں۔ لہٰذا انہیں تبدیل کرنے کی ضرورت پڑ سکتی…

پاکستان کی پہلی” اے آئی “انفلوئنسر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) انفلوئنسر شبنم کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی سوشل میڈیا انفلوئنسر شبنم کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اْن کی دلکش اور…

برطانوی خلائی ایجنسی کا خلاء میں ادویات بنانے کاپلان

  لندن:برطانوی خلائی ایجنسی (یو کے ایس اے) نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے اندر ادویات بنانے کی آزمائش کے لیے نئی ٹیکنالوجیز وضع کرنے کے حوالے سے BiologIC ٹیکنالوجیز کے ساتھ اشتراک کر لیا۔برطانوی خلائی ادارے کی جانب سے…

سائنس دانوں کا سمندری پانی سے فصلیں اگانے کے متعلق تحقیق میں حیران کن انکشاف

نیو کاسل: ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں کے سامنے ایسی معلومات آئی ہیں جس کو استعمال کرتے ہوئے فصلوں کو نمکین ماحول میں نہ صرف باقی رکھا جا سکے گا بلکہ وہ خوب نشوونما بھی پاسکیں گی۔   ایک…

ذیابیطس کی ادویات کیموتھراپی علاج کو زیادہ موثر بنانے میں معاون

واشنگٹن: یونیورسٹی آف مسوری اسکول آف میڈیسن کی جانب سے کی گئی حالیہ تحقیق کے مطابق ذیابیطس ذیابیطس کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوائی پھیپھڑوں کے کینسر کے مریضوں کے لیے کیموتھراپی کے علاج کو زیادہ موثر بنا…

چاند پر موجود غار خلابازوں کے لئے بطور پناہ استعمال ہوسکتے ہیں، ماہرین

  ٹرینٹو: چاند پر دریافت ہونے والے متعدد غاروں کے بارے میں ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ غار مستقبل میں چاند پر جانے والے خلابازوں کو پناہ دینے کے لیے ایک اچھی جگہ ہو سکتے ہیں۔ اٹلی میں یونیورسٹی…

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے بڑھتے واقعات کی وجوہات کا پتا چل گیا

نوجوانوں میں دل کے دورے پڑنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے جس کی بڑی وجوہات میں غیر صحت مند طرز زندگی، تناؤ، تمباکو نوشی، ذیابیطس، ہائپر ٹینشن، مُٹاپا اور فضائی آلودگی ہیں۔ حالیہ سروے کے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!