سیاست
Share your love
پی ٹی آئی کا 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدلیہ کی آزادی سے متصادم ترمیم کالعدم قرار دی جائے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان…
معیشت مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہی ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی خوش آئند ہے، پالیسی ریٹ میں کمی سے قرضوں میں کمی آئے گی۔معیشت مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہی ہے، ایسے ہی بہتری آتی رہی تو معیشت…
سروسز چیفس کی مدت ،سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: سروسز چیفس کی مدت ،سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔قائم مقام صدر کی منظوری سے سینٹ سیکریٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ سروسز چیفس کی مدت کادورانیہ تین سے بڑھا کر…
ہم بھی خیبر پختونخوا کے طلبہ کو کے پی ہاوٴس میں وفاقی فورسز کی گئی توڑ پھوڑ دکھائیں گے، عمر ایوب
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا، ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے…
اعظم سواتی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار
ٹیکسلا: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کو آج رہا کیا گیا تاہم رہائی کے فوری بعد اٹک جیل…
26ویں آئینی ترمیم فل کورٹ سماعت معاملہ ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا مشترکہ خط منظر عام پر آگئے
اسلام آباد:26ویں آئینی ترمیم کو فل کورٹ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا فل کورٹ تشکیل دینے سے صاف انکار، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے الگ سے اجلاس بلا…
قائم مقام صدر نے فوجی سربراہان کی مدت 5 سال کرنے کے قانون پر دستخط کردیے
اسلام آباد:قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت اور ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس ہونے والے بلز کی منظوری دیدی۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی…
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی ججز کی تعداد، آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بل منظور ہوگئے
اسلام آباد: قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سینیٹ میں بھی سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے اور آرمی ایکٹ سمیت متعدد ترمیمی بل منظور کرلیے گئے۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر عرفان صدیقی کی زیرِ صدارت…
یہ ججز نہیں بڑھانا چاہ رہے بلکہ مرضی کے جج لانا چاہ رہے ہیں،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ آج تک کوئی قانون اس حکومت نے قواعد کے مطابق پاس نہیں کیا۔ یہ ججز نہیں بڑھانا چاہ رہے بلکہ مرضی کے جج لانا چاہ رہے…
قومی اسمبلی سے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور
اسلام آباد:تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا…