Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پبلک کرنے پر تحریک انصاف کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پبلک کرنے اور سنگین الزامات عائد کرنے پر وزیر صحت سمیت دیگر متعلقہ افراد کے خلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے وفاقی…

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی،فریقین کو نوٹسز ارسال

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کا ایک اور بڑا فیصلہ۔،عدالت عظمیٰ نے آڈیو لیکس کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا،کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کا قیام کالعدم قراردے دیا۔…

مفتاح اسماعیل نے اپنے سیاسی مستقبل کو شاہد خاقان عباسی کے ساتھ منسلک کردیا

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے سیاسی مستقبل کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ منسلک کرتے ہوئے کہا ہے کہ شا ہد خاقان عباسی نے اگر مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر دوسری جماعت جوائن…

نو مئی کے واقعات میں جو ملوث نہیں ہوگا اس کو کیسز میں شامل نہیں کیا جائے گا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ 9 مئی کے واقعات میں جو ملوث نہیں ہوگا اس کو کیسز میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ان واقعات میں 499 ایف آئی آرز میں سے 6 ایف آئی آر کو…

مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر آج کی کاروائی کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔۔۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ معزرت سے کہہ رہا ہوں حکومت نے ججز کے درمیان اختلافات…

عمران خان، بشری بی بی سمیت 580 سے زائد افراد کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل کرلئے گئے

اسلام آباد: نو مئی واقعات کے بعد تحریک انصاف قیادت سمیت جلاوٴ گھیراوٴ کرنے والے عناصر اور سہولت کاروں کو بیرون ملک فرار سے روکنے کے لئے 580 سے زائد افراد کے نام30 دن کے لیے نو فلائی لسٹ میں…

ای سی ایل میں نام ڈالنے پرحکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے پرحکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ میری…

ملیکہ بخاری نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ اور فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ نیشنل پریس کلب…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!