سیاست
Share your love
شیریں مزاری کی گرفتاری ،آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری
اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کی گرفتاری کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کے بعد…
القادر ٹرسٹ کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور ، نیب کو گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد: احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔جبکہ انہیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع…
عمران خان آج نیب راولپنڈی اور مختلف مقدمات میں انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوں گے
لاہور/ اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔عمران خان آج 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل کیس میں نیب راولپنڈی اور مختلف مقدمات میں انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔ عمران…
بظاہر مارشل لا جیسی صورت حال ہے اور ملک آرمی چیف چلا رہا ہے،عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تشدد کا راستہ وہ اختیار کرتے ہیں جو الیکشن سے خوف زدہ ہوں۔ میں فوج پر تنقید اس طرح کرتا ہوں جیسے بچوں پر تنقید کرتا ہوں جس…
چوہدری وجاہت حسین نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ،ق لیگ میں واپسی کا اعلان
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری وجاہت حسین نے پی ٹی آئی چھوڑ کر ق لیگ میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت نے ثابت کیا ہمارے خاندان سے کچھ فیصلے درست نہیں تھے۔ لاہور…
ڈاکٹر شیریں مزاری عدالتی حکم پر رہا ہوتے ہی پھر گرفتار
راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر رہا ہوتے ہی تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹرشیریں مزاری کو ایک پھر گرفتار کرلیا گیا۔ تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اڈیالہ جیل سے باہر نکلتے ہی…
عمران خان نے بشریٰ بی بی کی کرپشن کی نشاندہی پر جنرل عاصم منیر کو عہدے سے برطرف کیا تھا،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کی کرپشن کی نشاندہی پر جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے برطرف کیا تھا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں…
قومی اسمبلی میں9 مئی کے واقعات کیخلاف قرارداد منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں نو مئی کے واقعات کے خلاف قرار داد کثرت رائے سے مںظور کرلی گئی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے سانحہ نو…
میں اور مونس الہیٰ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں،پرویز الہیٰ
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ میں اور مونس الہیٰ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں جبکہ فوج سے متعلق عمران خان کے بیانیہ کی حمایت نہیں کرتے، ہمیشہ فوج…
پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کو نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کو نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماء عمر…