Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا جاری،کارکنان کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد:حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر جاری دھرنے میں شامل کارکنان نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔کارکنان نے چیف جسٹس اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف نعرے بازی…

کور کمانڈر کانفرنس ، شرکاء کافوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے افراد کو ٹرائل کے ذریعے انصاف کے کٹہرے میں لانے کا اعادہ

راولپنڈی:کور کمانڈر کانفرنس کے شرکاء نے بتایا کہ آرمی کے رینک اور فائل میں عسکری تنصیبات کے نقصانات اور جلاؤ گھیراؤ پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے. فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے افراد کو پاکستان آرمی ایکٹ…

قومی احتساب ترمیمی بل 2023سمیت 8بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور

سلام آباد:چیئرمین نیب اختیارات میں اضافے سے متعلق قومی احتساب ترمیمی بل 2023سمیت 8بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور۔چیئرمین نیب کسی اور قانون کے تحت شروع انکوائریز بند کرنے کا اختیار ہوگا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر راجہ پرویز…

ہم اعلان کر چکے فیصلہ اب عوام کی عدالت میں ہوگا،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نا کرنے کی اپیل کو مسترد کردیا۔ اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ…

کریک ڈاوٴن کا سلسلہ نہ تھم سکا،پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشیدبھی گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنماء محمود الرشید کو ڈیفنس سے سی آئی اے اقبال ٹاوٴن نے گرفتار کیا۔ میاں محمود الرشید…

مسلح افواج اپنی کی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے کی مزید کوشش برداشت نہیں کرینگے، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کے تقدس اور سلامی کو پامال کرنے کی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں گی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف…

عمران خان غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔عدالت نے کہا کہ عدت میں نکاح کے کیس کی درخواست عدالت کے دائرہ اختیار سے…

وزیراعظم کی کور کمانڈر ہاوٴس لاہور آمد، عسکری قیادت سے ملاقات، اظہار یکجہتی

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کور کمانڈر ہاوٴس لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عسکری قیادت سے ملاقات اور اظہار یکجہتی کیا۔وزیراعظم نے کہاکہ جلاوٴ، گھیراوٴ اور پولیس فورس پر پتھراوٴ کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایتفائل:فوٹو

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔عدالت نے آرٹیکل 245 کے نفاذ میں عدالت تک رسائی کے نکتے پر اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرکے اہم آئینی نکتے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!