Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

تحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں کو ملا کر ملک بھر میں جلسے اور احتجاج کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی سطح پر تمام جماعتوں کو ساتھ ملائیں گے، احتجاج کیلئے حکمت عملی بھی ترتیب دے رہے ہیں، جلد ملک بھر میں جلسے اور احتجاج کرینگے۔ اڈیالہ…

علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا میں طلبہ یونینز کی بحالی کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا میں طلبہ یونینز کی بحالی کا اعلان کردیا۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہماری حقیقی آزادی کی جنگ جاری ہے اور رہے گی، یہ جنگ ہم جیتیں گے۔ گورنمنٹ کالج…

چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے دفتر میں اہم افسران تعینات کردیئے

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے دفتر میں اہم افسران تعینات کردیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنا نیا سیکرٹری اور ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری کے بعد نئے…

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات ،علاقائی تنازعات کے منصفانہ حل کیلئے قطر کے کردار کو سراہا

دوحا: وزیراعظم شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف نے قطر کے انسانی ہمدردی کے اقدامات اور سفارتی کوششوں کی تعریف کیاور مذاکرات کی سہولت کاری اور علاقائی تنازعات کے…

لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے،دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ…

امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار،پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم کے نام خط

اسلام آباد: پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے بانی تحریک انصاف عمران خان سے متعلق خط لکھ دیا خط میں اراکین نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا کو ڈیجیٹل دہشتگردی، انتشار اور بدامنی کو ہوا دینے…

پی ٹی اے کا ایف آئی اے کے تعاون سے غیر قانونی سموں اور ڈیوائسز کے خلاف آپریشن

اسلام آباد :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایف آئی کے تعاون سے غیر قانونی سموں اور ڈیوائسز کے خلاف ملک بھر میں جاری مہم کے تحت نجی فرنچائز پر کامیاب چھاپہ مارکر 14 فعال سمیں ، 25…

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں،اہم امور پر گفتگو

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آذربائیجان کی قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!